2020 Top Ten of Conflict for Society
- عمران خان کی کابینہ
- عمران خان کی کابینہ عمران خان کی حکومت ہے جو ان کے وزیر اعظم پاکستان منتخب ہونے کے بعد بنی۔ 20 اگست 2018ء کو عمران خان کی ابتدائی 16 رکنی کابینہ نے حلف اٹھایا تھا جبکہ اسی دن 5 مشیروں کے بھی اعلان نامے جاری کیے گئی، جس کے بعد یہ تعداد 21 ہو گئی تھی۔ بعد ازاں شہریار خان آفریدی کو شامل کرتے ہوئے
- پاکستان تحریک انصاف
- پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی موجودہ حکمراں سیاسی جماعت ہے۔ جس کی بنیاد ایک سابقہ کرکٹ کھلاڑی عمران خان نیازی نے 25 اپریل 1996 کو رکھی۔ پاکستان تحریک انصاف یا پی ٹی آئی پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ اس کی بنیاد 1996 میں پاکستانی کرکٹ کھلاڑی سے سیاست دان بننے والے عمران خان نے رکھی تھی
- خشک بلوچ قبیلہ
- خشک، خوشک، خشیک، کشک مشرقی ایشیا، جنوب مغربی ایشیا میں واقع ایک قبیلہ ہے۔ یہ خزر اور خزرج میں سے معاخز ہیں۔ خشک کو آذربائیجان اور سندھی زبان میں خشک کہتے ہیں
- نادرا
- نادرا حکومت پاکستان کا ایک اہم ادارہ ہے جس کا آغاز 2000ء میں کیا گیا۔ اس ادارے کا کام عوام کی رجسٹریشن کرنا اور ان کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنا ہے
- شنگھائی تعاون تنظیم
- شنگھائی تعاون تنظیم ایک یوریشیائی سیاسی، اقتصادی اور عسکری تعاون تنظیم ہے جسے شنگھائی میں سنہ 2001ء میں چین، قازقستان، کرغیزستان، روس، تاجکستان اور ازبکستان کے رہنماؤں نے قائم کیا۔ یہ تمام ممالک شنگھائی پانچ کے اراکین تھے سوائے ازبکستان کے جو اس میں 2001ء میں شامل ہوا، تب اس تنظیم کے
- بلوچ قوم
- بلوچ نسلاً عربی ہیں۔ لفظ بلوچ کو مختلف ادوار میں مختلف اقوام نے “بعل”، “بلوچ، بلوص، بلوس، بلوش، بعوث، بیلوث، بیلوس اور بعلوس لکھا اور استعمال کیا ہے اہل بابل اپنے قومی دیوتا کو بال(بعل) عظیم کہا کرتے تھے یونانیوں نے اسے بیلوس کہا، عہد قدیم میں لفظ بلوچ کو بعلوث اور بیلوث لکھا جاتا
- فتح خان بڑیچ
- فتح خان بڑیچ موجودہ افغانستان کے علاقے ہلمند و کندھار قلعہ بیست کے حکمران اسلم خان بڑیچ کے بیٹے تھے کسی بات پہ والد سے ناراض ہوئے تو وطن چھوڑ دیا اور 60 ساتھیوں کے ساتھ ہندوستان چلا گیا ان کی بیوی رابعہ خاتون بھی ان کے ساتھ چل پڑی
- آرائیں
- آرائیں ذات کے آباؤاجدادشامی عرب تھے، جو 712ء ميں جہاد کی غرض سے برصغیر آئے تھے۔ محمد بن قاسم کے ساتھ برصغير ميں داخل ہونے والی فوج کی تعداد 12,000 تھی
- مہاجر قومی موومنٹ (حقیقی)
- پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی ایک قوم پرست جماعت ہے جو قیام پاکستان کے بعد ہجرت کرکے پاکستان آنے والے مہاجرین کی نمائندگی کی دعویدار ہے۔ واضح رہے کہ ان مہاجرین کی بھاری اکثریت اردو بولنے والوں پر مشتمل ہے۔آفاق احمد اس کے بانی و چیرمین ہیں۔ کراچی کے تعلیمی اداروں میں مہاجروں کے ساتھ
- مہاجر قوم
- مہاجر ایسی شخصیات کو کہتے ہیں جو برطانوی ہند سے 1947ء کی پاک بھارت علیحدگی کے بعد ہجرت کر کے پاکستان آ گئے۔ ان میں سے زیادہ لوگ بھارت کے مسلم اقلیتی مقامات پر آباد تھے۔ ان مہاجروں میں زیادہ تر لوگوں کی مادری زبان اردو ہے