ہندوستان چھوڑ دو تحریک

ہندوستان چھوڑدو تحریک برصغیر پاک و ہند میں چلنے والی ایک تحریک کو کہا جاتا ہے جس کا آغاز مہاتما گاندھی نے کیا۔ یہ انڈین نیشنل کانگریس کی تحریک تھی جس کا مقصد سول نافرمانی کر کے انگریز سرکار کو ہندوستان چھوڑنے پر مجبور کرنا تھا۔کرپس کی تجاویز غیر موثر ہو چکی تھیں۔ کانگریس نے انگریز سرکار کی کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے فوری طور پر انگریزوں کو ہندوستان چھوڑنے کا الٹی میٹم دیا۔ مہاتما گاندھی نے 8 اگست 1942ء کو اپنے خطاب میں کہا کرو یا مرو، مہاتما گاندھی کے سخت بیان کے بعد کانگریس نے احتجاجی ریلیاں نکالیں اور انگریزوں سے ہندوستان چھوڑنے کا مطالبہ کیا۔ان سب چیزوں کا برطانوی حکومت نے سخت نوٹس لیا یہاں تک کہ مہاتما گاندھی سمیت کئی کانگریسی لیڈران گرفتار کیے گئے۔
سشما سوراج
سُشما سَوراج بھارت کی سیاست دان، بھارتی عدالت عظمیٰ کی سابقہ وکیل اور سابقہ وزیر خارجہ تھیں۔ سشما سوراج کو بھارت میں اندرا گاندھی کے بعد
بھارتی پارلیمان
بھارتی پارلیمان بھارت کا قانون ساز ایوان ہے جو بنیادی طور دو ایوانی ہے۔ پارلیمان کے ایوان بالا کو راجیہ سبھا اور ایوان زیریں کو لوک سبھا کہا
حرف صحیح
حرف صحیح (consonant) قواعد کے لحاظ سے وہ حروف ہیں جو ایک اپنا آواز رکھتے ہو اور ایک خاص آواز ادا کرتی ہو۔ ہمخوان کا ایک اپنا خاص شکل ہوتا ہے اور وہ
چینی سیاست
چینی سیاست عوامی جمہوریہ چین کی کمیونسٹ جماعت پر منحصر ہے۔ چین یک جماعتی ریاست ہے جسے چین کی کمیونسٹ جماعت چلاتی ہے۔ چین کے تمام عہدوں کے
سائنس کی شاخیں
اس عالم کی پیدائش کے بعد، وقت کے ساتھ ساتھ انسان باعلم ہوتا گیا۔ ماحول میں ہونے والے عوامل سے انسان نے علم حاصل کیا اور اس پر وقت کے ساتھ ساتھ
وزیر اعظم بھارت
بھارتی وزیر اعظم حکومت ہند کے انتظامی امور اور کابینہ کا سربراہ ہوتا ہے۔ وہ صدر بھارت کا مشیر بھی ہوتا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم بھارتی پارلیمان کے
نسلیت
اثنیت یا نسلی گروہ یا عام الفاظ میں ہم اردو میں جسے نسلیت کہتے ہیں۔ لوگوں کا ایک گروہ یا گروپ جس میں تمام لوگ ایک جیسے ہویعنی جو اباء و اجداد
آئین ہند کی دفعہ 370
آئین ہند کی دفعہ 370 ایک خصوصی دفعہ ہے جو ریاست ریاست جموں و کشمیر کو جداگانہ حیثیت دیتی ہے۔ یہ دفعہ ریاست جموں و کشمیر کو اپنا آئین بنانے اور
پنجابی قوم
پنجابی قوم خطۂ پنجاب جو پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود ہے، سے ایک نسلی گروہ ہے جو پاکستان میں صوبہ پنجاب میں آباد ہیں۔ جبکہ بھارت میں بھی بھارتی
سٹہل ہاؤس
سٹہل ہاؤس لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں