گھلی اعوان

گھلّی اعوانوں کا شجرہ حضرت محمد الاکبر (الحنفیہ) ابن امام علی علیہ سلام سے ہے۔آپ کے بیٹے حضرت علی الاکبر جن کی اولاد میں عون 126 ہجری یحییٰ بن زید علیہ السّلام کے ہمراہ خراسان وارد ھوئے انہی کی اولاد میں میر قطب حیدر شاہ علوی رح ( ) بغرض جہاد و تبلیغ ہند تشریف لائے آپ کی وجہ سے ہند میں آپ کی اولاد قطب شاہی علوی اعوان مشہور ہے آپ کی نسل میں مشہور شخصیت حضرت مزمل علی کلگان رح گذرے ہیں ان کے بیٹوں میں حضرت گل علی(گھلی) معروف ھوئے آپ رحمااللّہ کی اولاد خوشاب سے ہجرت کر کے جالندھر آباد ھو گئی یہ اس وقت کا واقعہ ہے جب دہلی کے مسلم بادشاہ نے سمن کیا تو اعوان لشکر اس کی امداد و نصرت کے لیے مٹھی ٹوانہ سے روانہ ھوا اور فتح کے بعد کپور تھلہ اور جالندھر میں آباد ھوا تاکہ فتوحات کو برقرار رکھا جائے اس کا تذکرہ جالندھر گزیٹیر میں بھی درج ہے اور مشرقی پنجاب میں جالندھر اور کپورتھلہ کے علاقے اعوان کاری یعنی اعوانوں کی جگہ مشہور ھوئے اور یوں قطب شاہی علوی اعوان جالندھر میں صدیوں آباد رہے اور صدیوں بعد ایک بارپھر جب پاکستان معرض وجود میں آیا تو ہجرت کی اور بڑی شان سے واپس اس خطے کا رخ کیا مگر اس بار مختلف علاقوں میں بکھر گئے اور سکونت اختیار کی۔جالندھر میں اعوان کاری کافی وسیع تھی مگر اس میں سمّی پور کافی بڑا اور مشہور گاؤں ہے اور اعوانوں کی ہر لڑی میں ایک بزرگ ولی ضرور ھوتے ہیں حضرت سمیع علوی رح المعروف حضرت سماں علوی رحمااللّہ اللّہ کے ولی گذرے ہیں آپ کا مزار آج بھی مرجع خلائق ہے اور سمّی پور آپ نے ہی آباد کیا تھا اور اس سے کچھ فاصلے پر ایک گاؤں آپ کے بھائی حضرت مدار رحمااللّہ نے آباد کیا یہ دونوں گاؤں سمّی پور اور مدار آج بھی جالندھر میں موجود ہیں۔ان کی اولاد میں سمّی پور کی مشہور شخصیات حضرت گاہی،ماہی،رحمٰن،احمد گذرے ہیں۔
عبدالستار علوی
ائیر کموڈور عبد الستار علوی جالندھر سمی پور کی گھلی اعوان فیملی میں پیدا ہوئے پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جسے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو
ہیپلو گروپ K
ہیپلو گروپ کے انسانی مائٹو کونڈریل ڈی این اے میں پائے جانے والے جینوں کے گروہوں میں سے ایک ہے۔ اس کی تعریف HVR1 میوٹیشنز 16224C اور 16311C سے ہوتی ہے
ہیپلو گروپ B
ہیپلو گروپ A کی طرح ہیپلو گروپ بی بھی انسانی مائٹوکونڈریل ڈی این اے میں پائے جانے والے جینوں کے گروہوں میں سے سب سے پرانا گروپ ہے۔ اس کا مطالعہ
ہیپلو گروپ Y
بھمب اعوان
بھمب اعوان برادری کا شجرہ نسب اورنسبت جناب ’’ عمر اعوان‘‘ سے ہوتا ہوا قطب الہند حضرت عون المعروف ’’قطب شاہ ‘‘ اور اْن کے آباو اجداد سے
اعوان آبادی
انگریز دور کی 1901 اور 1931 کی مردم شماریوں کے مطابق پاکستان کے پہاڑی سلسلوں میں اعوان برادری سب سے بڑی برادری تھی
اعوان جینیاتی تھیوری
ایڈتھ کوون یونیورسٹی، آسٹریلیا کے سینٹر فار ہیومن جینیٹکس، آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف پیتھالوجی، پاکستان اور انسٹی ٹیوٹ آف جنرل جینیٹکس آف رشین
احمد بن محمد دمیاطی
احمد بن محمد احمد بن عبد الغنی الدمیاتی، عرف شہاب الدین، البنا کے نام سے مشہور ہیں
حافظ غلام احمد
حافظ غلام احمد المعروف باوا جی سلوئی والے
ابو حسن عبدی بصری
ابو الحسن علی بن الحسن بن اسماعیل العبدی بصری، (1130 - مئی 1203) آپ ایک مالکی فقیہ اور حدیث کے عالم تھے۔ آپ بحرین/الاحساء کے علاقے میں عبدالقیس