کیل (پیمائش)

کیل کے معنی غلہ نا پنے کے ہیں پیمائش کی ایک اصطلاح کیل(پیمانہ )ہے ۔(وہ چیز جسے پیمانے سے ماپا جاتاہے) ایک خاص پیمانے کوبھر کر دینے والی مقداریا اس مقدار کے برابروزن کو کیل یا مکیل کہا جاتا ہے۔ کیل (پیمانوں) سے غلہ جات کو ناپنے کے برتن مراد ہیں؛ وسق، صاع، مد، من، کر؛ یہ سب کیل کے قبیل سے ہیں اندازہ شرعی جو معتبر ہے دو قسم کاہے: کیل یعنی ناپ اور وزن بمعنی تول خاص طور پر خشک اشیاء ہر قسم کے دانے ،غلے اور دالوں کے پیمانے کے لیے اصطلاح استعمال کیل ہوتی ہے گیہوں، جَو، کھجور، نمک، جن کاکیلی ہوناثابت ہے
موالید ثلاثہ
موالید مولود کی جمع ہے مراد بچے موالید اربع کے لغوی معنی ہیں چار قسم کی مخلوق حیوانات ،نباتات ،روحانیات اور جمادات مخلوقات عنصریہ کی چار
آرسی
آر سی: انگوٹھی کا نام ایک طرح کی آئینہ دار انگوٹھی یا زیور جسے عورتیں ہاتھ میں پہنتیں جس میں شیشہ جڑاہوتا اور بطور آئینہ فوراً استعمال کیا جا
سلسلہ خواجگان
خواجگان سلسلہ صوفیہ کا سلسلہ، قدامت کے لحاظ سے یہ سب سے پہلے آتا ہے۔ یہ ترکستان میں قائم ہوا تھا۔ اس کے سب سے مشہور بزرگ خواجہ محمد اتابسوی 1166
الحکیم
الحکیم اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔الحکیم کے معنی ہیں حکمت والا، پکا فیصلہ کرنے والااور اندازہ فرمانے والا۔ بیشک تو ہی علم والا
استار
استار دواؤں یا سونا چاندی کے تولنے کا ایک وزن جو یونانیوں سے لیا گیا۔ اس کا اندازہ بالعموم دو مختلف پیمانوں سے لیا جاتا ہے۔استار درہم کے حساب
غضیف بن حارث
غضیف بن حارث آپ ثمالی اور شامی صحابی ہیں۔ غضیف بن حارث کا شجرہ نسب یہ ہے۔ ابو اسماء غضيف بن الحارث زنیم الثمالی اور کہا گیاالسكونی اوربعض
سیرت حلبیہ
سیرت حلبیہ علی بن برہان الدین حلبی کی سیرت النبی پر نہایت مفصل اور مستند تصنیف ہے
ابو الحسن سغدی
شيخ الاسلام علی بن الحسين السغدی جو شیخ الاسلام السغدی اور علی السغدی سے معروف ہیں۔ على بن الْحُسَيْن بن مُحَمَّد القاضى ركن الاسلام ابو
سید رسول شاہ خاکی
مر دِ قلندر سید رسول شاہ خاکی جو قلندر شاہ خاکی سے مشہور
بالاپوش
بالاپوش ایک قسم کا ڈھیلا ڈھالا لباس ہے جسے عموماً کاریگر پہنتے ہیں۔ یہ لباس سر اور ہاتھوں کے سوا پورے جسم کو ڈھانپے رکھتا ہے