کوفیوں کے خطوط امام حسین کے نام

کوفیوں کے خطوط امام حسین کے نام سے مراد کوفیوں کے وہ خطوط ہیں جو کوفہ کے رہنے والوں نے معاویہ بن ابی سفیان کی وفات کے بعد، یزید کے تخت نشین ہونے پر فرزند رسول حضرت امام حسین کو لکھے ۔کوفہ کے بزرگوں نے یزید بن معاویہ کی بیعت سے انکار کے بعد یہ خطوط اس وقت امام حسین کو لکھے جب آپ مکہ میں قیام پزیر تھے اور ان خطوط میں امام کو کوفہ آنے کی دعوت دی نیز ان خطوط میں اپنی مدد کی یقین دہانی کروائی۔ان خطوط کے لکھنے والوں میں سلیمان بن صرد خزاعی، حبیب بن مظاہر اور رفاعہ بن شداد جیسے کوفہ کے اشراف اور شیعہ شامل تھے۔لیکن عبید اللہ بن زیاد نے کوفہ میں آنے کے بعد کوفہ کے لوگوں پر نہایت سختی گیری کی اور کوفہ میں خوف وہراس کو پھیلا دیا جس کی وجہ سے وہاں کے لوگوں نے امام کی مدد سے ہاتھ کھینچ لیا جس کے نتیجے میں واقعۂ کربلا رونما ہوا اور فرزند رسول کو ان کے اہل خانہ اور ان کے اصحاب کے ہمراہ شہید کر دیا گیا۔
سعد بن حارث خزاعی
سعد بن حارث خزاعی کا شمار شہدائے کربلا میں ہوتا ہے ۔امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے شجاع شیعوں میں سے تھے۔قبیلۂ ازدی کے کی شاخ بنی
رشید ہجری
رُشَید ہَجَری، امام علی علیہ السلام اور امام حسن کے جانثار اصحاب اور امام علی کے رازدار ساتھیوں میں سے تھے۔اس لحاظ سے آپ نے علم منایا و بلایا
سعد بن حرث
سعد بن حَرْث انصاری عَجلاني، انصار امام حسین اور شہدائے کربلا میں سے ہیں۔ ان کا شمار ان لوگوں میں ہے جو روز عاشورا عمر بن سعد کے لشکر سے جدا ہو
عابس بن ابی شبیب شاکری
عابس بن ابی شبیب شاکری حسین بن علی کے اصحاب میں سے تھے جو عاشورہ کے دن کربلا میں امام حسین کا ساتھ دیتے ہوئے شہید ہوئے
خلافت علی ابن ابی طالب
خلافت علی ابن ابی طالب سے مراد صدر اسلام میں علی بن ابی طالب کا مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ راشد 35 سے 40 ھ تک جاری رہنے والا دور حکومت ہے۔ عثمان کے قتل
محمد مکی شہیدِ اول
شہید اول یا شیخ شہید(734۔786 ھ)، آٹھویں صدی ہجری کے شیعہ فقہا میں سے ہیں۔ ان کا مکمل نام ابو عبد اللہ شمس الدین محمد بن مکی بن محمد شامی عاملی جزینی
انس بن حارث کاہلی
انس بن حارث كاہلی اسدی أصحاب نبی اکرم اور اصحاب امام حسین بن علی بن ابی طالب میں سے تھے، آپ نے عصر نبی میں غزوہ بدر اور غزوہ حنین میں شرکت کی تھی
جنادہ بن کعب انصاری
جنادة بن كعب انصاری صحابی رسول تھے۔ امام حسين بن علی بن ابی طالب کے كربلا میں ساتھی تھے اور کربلا کی لڑائی میں آپ نے اور آپ کے بیٹے عمرو بن
مالک بن انس کاہلی
مالک بن انس کاہلی شہدائے کربلا میں سے تھے۔ جنھوں نے واقعہ کربلا میں امام حسین کی فوج میں شمولیت اختیار کی
ابو حسن عبدی بصری
ابو الحسن علی بن الحسن بن اسماعیل العبدی بصری، (1130 - مئی 1203) آپ ایک مالکی فقیہ اور حدیث کے عالم تھے۔ آپ بحرین/الاحساء کے علاقے میں عبدالقیس