چودہ خانوادے

چودہ خانوادے طریقت و تصوف کی ایک اصطلاح ہے۔ تصوف میں خانوادوں سے مراد خاندان ،گھرانہ، مشائخ یادرویشوں کا وہ خاندان جس سے انھیں توسل ہے۔ بنیادی طور پر(4) چار پیر اور (14) چودہ خانوادے ہیں جن کی آگے چل کر اور بہت سی شاخیں ہوجاتی ہیں،ان میں ہر ایک شاخ کا ایک بانی ہے جبکہ ان تمام سلاسل کا منبع حضرت علی کرم اﷲ وجہہ ہیں ماسوائے صرف ایک سلسلہ نقشبندیہ کے جس کی ابتدا ابوبکر صدیق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے ہوتی ہے۔ چار پیر:(1) امام الحسن علیہ السلام (2) امام الحسین علیہ السلام (3)خواجہ حسن البصری (4) کمیل ابن زیاد ، کیونکہ تعداد کے لحاظ سے یہ چار (4) ہیں جنہیں تعلیم باطنی حضرت علی کرم اﷲ وجہہ اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے حاصل ہوئی اس لیے چار (4) پیر کہتے ہیں۔ خانوادے : چودہ خواجہ حسن بصری سے چودہ(14) شاخیں نکلی ہیں جن کو چودہ (14)خانوادے کہتے ہیں۔ خواجہ حسن بصری کے چودہ (14)خانوادں میں سے پانچ (5) خواجہ عبد الواحد سے منسوب ہیں اور نو (9) خانوادے حبیب عجمی سے منسوب ہیں۔
ضماد بن ثعلبہ
شاہ سکندر کیتھلی
شاہ سکندر کیتھلی یہ سلسلہ قادریہ کے رؤس الاولیاء کے لقب سے معروف ہیں
سائب بن خلاد
سائب بن خلاد ان کے نام اور غزوہ بدر کی شرکت میں اختلاف ہے بعض خلاد بن سائب لکھتے ہیں
علم جرح و تعدیل
علم جرح و تعدیل میں راویان ِحدیث کی عدالت وثقاہت اور ان کے مراتب پر بحث کی جاتی
مظہر اللہ شاہ دہلوی
مفتی مظہر اللہ شاہ دہلوی تفسیر مظہر القرآن کے مصنف اور نقشبندی اکابرین میں شمار ہوتے ہیں
حیدر علی فیض آبادی
مولانا حیدر علی فیض آبادی تیرہویں صدی کے زبردست متکلم، مناظر،مفسراور مصنف ہیں
صاحب المحیط
محمود بن احمد بن عبد العزیز بن عمر بن مازہ صاحب محیط ب رہانی
یحییٰ بن زکریا بن ابی زائدہ
’’’ابن ابی زائدہ‘‘‘ صحاح ستہ کے راویوں میں شمار ہوتے ہیں
ترتیب شریف
ترتیب شریف کا پورا نام ’’کتاب العمل بالسنّۃالمعروف بہٖ ترتیب شریف
ابو حسن عبدی بصری
ابو الحسن علی بن الحسن بن اسماعیل العبدی بصری، (1130 - مئی 1203) آپ ایک مالکی فقیہ اور حدیث کے عالم تھے۔ آپ بحرین/الاحساء کے علاقے میں عبدالقیس