پکھڑال
پکھڑال خطہ پوٹھوہار کے قدیم باسی ہیں ان کے آبا و اجداد کا تعلق ایودھیا سے تھا رام چندر کی اولاد سے سورج بنسی راجپوت ہیں پکھڑال اعلی حیثیت کا قبیلہ ہے ان میں سے اکثر خاندانوں کو عسکری خدمات کے عوض نہری جاگیریں بھی ملیں مختلف تاریخی کتب کے مطابق اس قوم کے مختصر حالات یوں ہیں۔
جامو لوچن سے چھپنویں پشت پر راجا جوگ راج تھا جس کے دو بیٹے ملن ہنس اور سورج ہنس تھے ملن ہنس بڑا اور ولی عہد تھا مگر ولی عہدی کے دوران ہی وفات پاگیا جس پر اس کی وفات کے بعد اس کا بھائی سورج ہنس گدی نشین ہوا اور اس ملن ہنس کی اولاد نے باامر مجبوری زمینداری شروع کردی اسی ملن ہنس کی اولاد منہاس کہلائی نیز بعد میں بھی جب کسی جموال قبیلے نے زمینداری کی اسے بھی منیاس کہا گیا۔کچھ کتب میں من ہنس اور کچھ کتب میں سورج ہنس سے بیسویں پشت پر راجا پکھڑ دیو تھا جو پرگوال کے رہائشی راجا پرگو کا ہوتا تھا۔ دوسری طرف ان دنوں پوٹھوہار پر باران شاہ ادڑہ چوہان حکمران تھا اس کی سلطنت میں بغاوت ہو گئی تو اس نے جموال قبیلے سے مدد کی درخواست کی راجا پکھڑ دیو ڈھیری جنڈالہ ضلع جہلم موجودہ ضلع چکوال آیا باران شاہ کے مخالفین کو شکست دی راجا ادڑہ کی لڑکی سے شادی کر کے یہیں سکونت اختیار کر لی ڈھیری جنڈالہ کو راجدھانی کا درجہ دیا اور انتقال کے بعد یہیں دفن ہوا راجا پکھڑ دیو کی اولاد پکھڑال کہلاتی ہے۔
- ایس ایم ظفر
- سید محمد ظفر ، پاکستان کے انسانی حقوق کے کارکنوں میں سے ایک تھے وہ ایک مشہور وکیل اور ایک سیاست دان اور سینیٹ آف پاکستان کے رکن تھے۔ وہ کچھ عرصہ
- وکیل فاروقی
- ٹی وی اداکار و اسٹیج ڈراموں کے ہدایت کار
- جانی بیگ
- جانی بیگ اردوئے زریں کا سب سے طویل عرصہ تک حکومت کرنے والے خان اوزبیک خان کا بیٹا تھا۔اور باقی محمد خان, ولی محمد خان اور دین محمد خان ان کی
- رسیا
- رِسیا اترپردیش کے ضلع بہرائچ سے17 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے جس کا دوران تقریبا28 منٹ کا ہے۔رسیا چونکہ ایک ریلوے اسٹیشن بھی ہے تو یہاں پر ایک بڑا
- بھنبھور
- بھنبھور (Bhambore) سندھ، پاکستان کے ضلع ٹھٹھہ میں واقع ایک قدیم شہر تھا جس کی تاریخ پہلی صدی قبل مسیح تک ہے۔
شہر کے کھنڈر این-5 نیشنل ہائی وے پر
- جنت پاکستان پارٹی
- جنت پاکستان پارٹی پاکستان کی ایک ترقی پسند سوشلسٹ سیاسی جماعت ہے۔
اس جماعت کے بانی ڈاکٹر اثرالاسلام سید کا کہنا ہے کہ صدر اول کا اسلام عدل
- میجر اسحاق
- 4 اپریل 1911ء کو ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے ،
میجر اسحاق کو 1951 راولپنڈی سازش کیس میں فیض احمد فیض اور سید سجاد ظہیر کے ساتھ ساتھ چار سال کے لیے قید
- مزاری بلوچ قبیلہ
- مزاری قبیلہ بلوچوں کا ایک بڑا قبیلہ ہے۔ مزاری بلوچی لفظ مزار سے ماخوذ ہے جس کا مطلب بلوچی زبان میں "شیر" ہے۔ روجھان مزاری، پنجاب کے ضلع راجن پور
- ایاز لطیف پلیجو
- ایاز لطیف پلیجو ایک سیاست دان، وکیل، کارکن، مصنف اور استاد ہیں۔ پلیجو قومی عوامی تحریک کے موجودہ صدر، سندھ پروگریسو نیشنلسٹ الائنس (SPNA) کے مرکزی
- سٹہل ہاؤس
- سٹہل ہاؤس
لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں