وقایۃ الروایہ
وقایۃ الروایہ: از برہان الشریعہ محمود بن احمدؒ، فقہ حنفیہ کے متون اربعہ میں سے ایک ہے۔
کتاب کا پورا نام وقایۃ الروایۃ فی مسائل الهدایہ اور صرف وقایہ بھی معروف ہے مؤلف اپنے نواسے عبید اللہ ابن مسعود کے لیے بطور یاداشت لکھا کرتے تھے اس کتاب میں دلائل کو حذف کر کے الہدایہ کے اصل مسائل جمع کیے گئے فقہ حنفی میں اس کتاب کو اہل علم کے ہاں بڑی پزیرائی حاصل ہوئی اور اس پر کئی شرحیں اور حاشیے لکھے گئے۔ جس مین صدر الشریعہ عبید اللہ ابن مسعود کی شرح وقایہ کو بہت پزیرائی حاصل ہےدرس نظامی کے نصاب میں شامل ہے۔
مصنف کا پورا نام امام برہان الشريعہ محمود بن صدر الشريعہ الاول: عبيد الله المحبوبی، الحنفی متوفی 673ھ ہے
- میر آغا جان کابلی
- میر آغا (آغو)جان کابلی سید شیخ عبدالقادر جیلانی کے سلسلہ نسب سے تھے
- شاہ میاں غلام محمد
- شاہ میاں غلام محمد فضل احمد معصومی المعروف "حضرت جیو صاحب" اور قطب وقت کہلاتے ہیں
- تحری
- تحری جب کسی موقع پر حقیقت معلوم کرنا دشوارہو جائے توسوچے اورجس جانب گمان غالب ہوعمل کرے اس سوچنے کا نام تحری ہے
- عصبات
- عَصَبات(جن کا حصہ مقرر شدہ نہ ہو) وراثت کی تقسیم میں ایک اصطلاح ہے جیسےاصحاب فرائض۔ عصبات۔ ذوی الارحام
- کنز الدقائق
- کنز الدقائق فقہ حنفی کا مقبول ترین اور فقہ اسلامی کے ذخیرے کا سب سے منفرد متن
- مجمع البحرین
- مجمع البحرین: از علامہ مظفر الدین احمدؒ، متون اربعہ فقہ حنفیہ کی چوتھی کتاب ہے۔
اس کتاب کا پورا نام مجمع البحرين وملتقى النہرين ہے اس مین
- طلاق رجعی
- طلاق رَجعی:وہ طلاق ہے جس میں عورت عدت کے گزرنے پرنکاح سے باہرہو۔
رجعی کا مطلب یہ ہے کہ طلاق دینے والا عدت کے دوران بیوی سے رجوع کر سکتا ہے
- شداد بن عاد
- شداد بن عاد کا ذکر مؤرخین نے حضرت ہودؑ کے ساتھ کیا ہے چونکہ وہ بھی قوم عاد سے تھا۔ اور قوم عاد ہی کی طرف حضرت ہودؑ کو بھیجا گیا تھا۔ جیسا کہ
- باب حطہ
- باب حطہ مسجد اقصیٰ کی شمالی جانب ایک دروازہ ہے جو باب الاسباط اور باب الفیصل کے درمیان واقع ہے جس کا ذکر قرآن کی اس آیت میں ہےسانچہ:قرآن-سورہ 2
- مورینا ہیریرا
- مورینا ہیریرا ایک سلواڈور کی حقوق نسواں اور سماجی کارکن ہیں، جو اپنے ملک میں اسقاط حمل پر پابندی کے خلاف کام کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ سلواڈور