میرپور،آزاد کشمیر
میرپور آزاد کشمیر کا سب سے بڑا شہر اور ضلع میر پور کا مرکز ہے۔ میرپور، آزاد کشمیر کے انتہائی جنوب میں واقع ہے اور سطح سمندر سے اس کی اونچائی تقریباً 459 میٹر ہے۔ یہ پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد سے تقریباً 125 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔ پاکستان کا دوسر بڑا ڈیم منگلا ڈیم اسی ضلع میں ہے۔ 1960ء کی دہائی میں تقریبا 50،000 لوگوں نے اس ڈیم کی وجہ سے پاکستان کے دوسروں علاقوں میں ہجرت کی۔ چکسواری بھی ضلع میرپور کا حصہ ہے اور چکسواری کی ٪50 آبادی برطانیہ اور دیگر ممالک میں آباد ہیں چکسواری میں جاٹ برداری کی سب سے بڑی اور پرانی نسل نگیال جاٹ آباد ہیں۔
- باغ سر جھیل
- باغ سر جھیل ضلع بھمبر، آزاد کشمیر میں سطح سمندر سے 975 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ جھیل تقریبا نصف کلومیٹر طویل ہے اور ایک ایک مقبول سیاحتی مقام ہے
- صوبہ جوزجان
- جوزجان (Jowzjan)
(فارسی: جوزجان
پشتو: جوزجان) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ جو ملک کے شمال میں ترکمانستان کی سرحد پر واقع ہے۔ صوبے کو
- شکر پڑياں
- شکر پڑياں (Shakarparian) اسلام آباد، پاکستان میں ایک پہاڑی اور ایک مقامی تفریحی مقام ہے۔ پارک زیرو پوائنٹ انٹر چینج کے قریب واقع ہے۔ پاکستان مونومنٹ
- ہبل
- ہبل (Hubal) ایک قبل از اسلام دیوتا تھا جس کی پوجا خاص طور پر مکہ میں کعبہ میں کی جاتی تھی۔ ہبل معبودوں میں سب سے زیادہ قابل ذکر اور معبودوں کا سردار
- پن چکی
- پن چکی (Watermill) ایک ایسا ڈھانچہ ہے جو بہتے پانی سے میکانیکی عمل کے ذریعے پہیہ یا عنفہ (ٹربائن) کا استعمال کرنا ہے جسے عام طور پر آٹے، لکڑی یا پارچہ
- دودی پت سر جھیل
- دودی پت سر لالو سر-دودی پت سر قومی پارک میں واقع ایک جھیل ہے۔ یہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کی وادی کاغان کے انتہائی شمال
- وادی لیپہ
- وادی کرناہ آزاد کشمیر کی تیسری اور خوبصورت ترین وادی، ’’وادی لیپہ‘‘ ہے۔
وادیٔ کرناہ میں حد نگاہ تک بکھرا ہوا سبزہ ہی سبزہ‘ گھنے جنگلات سے
- مانکیالہ اسٹوپا
- مانکیالہ اسٹوپہ خطہ پوٹھوار میں بدھ مت دور کی ایک یادگار ہے۔
مانکیالہ اسٹوپا راولپنڈی سے جنوب کی طرف 27 کلومیٹر کے فاصلہ مانکیالہ گاؤں میں
- شراب کی تلچھٹ
- ’’’شراب کی تلچھٹ ‘‘‘ عربی :دردی الخمراور انگریزی: جسے شراب کا بقیہ اوراس کی کدورت کو کہتے
- سٹہل ہاؤس
- سٹہل ہاؤس
لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں