میراثی

میراثی ہندوستان کی ایک مشہور قوم ہے جو غیر منقسم ہندوستان اور بعد از تقسیم ہند و پاک میں جابجا آباد ہے۔ میراثی قوم پیشہ ورانہ طور پر انساب کی ماہر، ڈوم اور رقاص ہوتی ہے۔ اس قوم کے افراد اپنے اہل تعلق کے خاندانوں کے شجرہ ہائے نسب یاد کرنے اور یاد رکھنے میں ید طولیٰ رکھتے ہیں، چنانچہ برصغیر میں کسی خاندان کا نسب معلوم کرنا ہو تو ان کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں، نیز شادی بیاہ کی تقریبات اور ناچ رنگ کی محفلوں میں بھی انھیں بلایا جاتا ہے جہاں یہ اپنے فن نغمہ سرائی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ لفظ "میراثی" اردو لفظ میراث سے مشتق ہے جس کے معنی وراثت کے ہیں۔
گور گووند رائے
گور گووند رائے اپادھیائے ہندو مت کے عالم و محقق اور برہمو سماج کے مبلغ تھے۔ انھوں نے برہمو سماج کے رسالہ "دھم تتو" کی چالیس برس ادارت کی اور
جان ایلیٹ ڈرنک واٹر بیتھون
جان ایلیٹ ڈرنک واٹر بیتھون ایک اینگلو ہندوستانی وکیل، انیسویں صدی کے ہندوستان میں تعلیم نسواں کے نقیب، بیرسٹر اور گورنر جنرل کی کاؤنسل کے ایک
مہیندر لال سرکار
مہیندر لال سرکار ‏ انیسویں صدی میں بنگال کے سماجی مصلح، سائنسی مطالعہ کے داعی اور مشہور معالج تھے جنھوں نے کلکتہ میڈیکل کالج سے ایم ڈی کیا تھا
رام گوپال گھوش
رام گوپال گھوش ( ‏) ‏(1815ء – 1868ء) ایک ہندوستانی تاجر، سماجی مصلح، مقرر اور ینگ بنگال کے رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ انھیں ہندوستان کا ڈیموس تھینز کہا
گنیندر موہن ٹیگور
گنیندر موہن ٹیگور جنہیں گیانندر موہن ٹیگور بھی کہا جاتا ہے کرشن موہن بنرجی کے داماد اور پہلے ایشیائی تھے جنہیں 1862ء میں انگلستان کے بار اسوسی
پنڈتا رما بائی
پنڈتا رما بائی سرسوتی ہندوستان کی ایک سماجی مصلح اور آزادی و تعلیم نسواں کی علم بردار تھیں۔ وہ پہلی خاتون تھیں جنہیں سنسکرت عالم کی حیثیت سے
کالی کرشن متر
کالی کرشن متر بنگال کے ایک مخیر، معلم اور مصنف تھے۔ انھوں نے ہندوستان میں سب سے پہلا غیر سرکاری نسواں اسکول قائم کیا تھا
تارا بائی
تارابائی بھونسلے سنہ 1700ء سے 1708ء تک مرہٹہ سلطنت کی نائب السلطنت رہیں۔ وہ چھترپتی راجا رام بھونسلے کی ملکہ، سلطنت کے بانی شیواجی کی بہو اور شیواجی
اتول پرساد سین
اتول پرساد سین ( ‏) ‏(20 اکتوبر 1871ء – 26 اگست 1934ء) ایک معروف بنگالی نغمہ ساز، نغمہ نگار اور موسیقار تھے، ساتھ ہی کامیاب وکیل، مخیر، سماجی کارکن
مورینا ہیریرا
مورینا ہیریرا ایک سلواڈور کی حقوق نسواں اور سماجی کارکن ہیں، جو اپنے ملک میں اسقاط حمل پر پابندی کے خلاف کام کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ سلواڈور