مٹی آدم کھاتی ہے

"مٹی آدم کھاتی ہے" محمد حمید شاہد کا اردو ناول ہے جو جنوری 2007ء میں اکادمی بازیافت کراچی سے منظر عام پر آیا۔ قبل ازیں محمد حمید شاہد کے افسانوں کے تین مجوعے، بند آنکھوں سے پرے، جنم جہنم اور مرگ زار کے علاوہ متعدد کتب شایع ہو چکی تھیں۔ بھارت سے اردو ادب کے سب سے نمایاں نقاد اور فکشن نگار شمس الر حمن فاروقی نے اس ناول کی بابت لکھا ہے "کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ جینا اور دکھ سہنا ایک ہی شے ہیں۔ جو دکھ سہتا ہے وہی جیتا ہے۔ اس ناول میں ایک شخص اپنے باپ سے محروم ہو جاتا ہے، دشمن کے ہاتھوں نہیں یہ اس کے اپنے ہی ہیں جو اس کی موت کے ذمہ دار ہیں۔ ایک عورت کو اس کے اپنے گولی مار دیتے ہیں، کیوں کہ وہ انھیں چھوڑ کرجانا چاہتی ہے۔ ایک شخص جسے بچ رہنے کا کوئی حق نہیں وہ لہو لگا کر شہیدوں میں شامل ہوتے ہوتے بج نکلتا ہے۔ لیکن جو بچ نکلا، وہ بچا نہیں۔ دکھ کی چادر بیمار اور صحت مند،قوی اور ضعیف، سب کو ڈھک لیتی ہے۔ محمد حمید شاہد نہایت زی ہوش اور حساس قصہ گو معلوم ہوتے ہیں۔ بظاہر پیچیدگی کے باوجود ان کے بیانیہ میں یہ وصف ہے کہ ہم قصہ گو سے دور نہیں ہوتے۔ محمد حمید شاہد کی دوسری بڑی صفت ان کے موضوعات کا تنوع ہے۔ مٹی آدم کھاتی ہے اس لحاظ سے بھی منفرد ہے کہ اس میں مشرقی پاکستان / بنگلہ دیش کی حقیقت سے آنکھ ملانے کی کوشش رومان اور تشدد کو یکجا کر دیتی ہے۔ اسے محمد حمید شاہد کی بہت بڑی کامیابی سمجھنا چاہیے کہ وہ ایسے موضوع کو بھی اپنے بیانیہ میں بے تکلف لے آتے ہیں جس کے بارے میں زیادہ تر افسانہ نگار گو مگو میں مبتلا ہیں کہ فکشن کی سطح پر اس سے کیا معاملہ کیا جائے۔ دکھ شاید سب کچھ سکھا دیتا ہے۔"
ترتیب ِزمانی
ارداتوف (قصبہ)، جمہوریہ موردوویا
ارداتوف (قصبہ)، جمہوریہ موردوویا ایک شہر ہے جو روس میں واقع ہے۔ ہے
ارامیل
ارامیل ایک شہر ہے جو روس میں واقع ہے۔ ہے
ارسک
ارسک ایک شہر ہے جو روس میں واقع ہے۔ ہے
اردکان، البورز
اردکان، البورز ہے جو ایران میں واقع ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 251 افراد پر مشتمل ہے، یہ صوبہ البرز میں واقع ہے
الیگزندروف، ولادیمیر اوبلاست
الیگزندروف، ولادیمیر اوبلاست ایک شہر ہے جو روس میں واقع ہے۔ پر مشتمل ہے، یہ ولادیمیر اوبلاست میں واقع ہے
ابوزیدآباد
ابوزیدآباد ایک شہر ہے جو ایران میں واقع ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 5,160 افراد پر مشتمل ہے، یہ صوبہ اصفہان میں واقع ہے
اسفرورین
اسفرورین ایک شہر ہے جو ایران میں واقع ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 12,104 افراد پر مشتمل ہے، یہ صوبہ قزوین میں واقع ہے
فیض اللہ خان
فیض اللہ خان اے آر وائی نیوز کے کراچی بیورو کے سینیئر رپو رٹر ہیں گذشتہ چار سا ل کے دوران انھوں نے مختلف قومی معاملات پر رپو رٹنگ کی ہے۔ جن میں
سٹہل ہاؤس
سٹہل ہاؤس لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں