مضامین رشید

”مضامین رشید “ رشید احمد صدیقی کے 20 مضامین پر مشتمل ہے۔ ان مضامین کو ہم دو حصوں میں تقسیم کرسکتے ہیں۔ ان میں مزاحیہ مضامین میں چارپائی، ارہر کا کھیت، گواہ، مغالطہ، دھوبی اور حاجی صاحب ہیں۔ اپنی یاد میں، سرگزشت، مولانا سہیل، مرشد، حاجی صاحب اور ماتا بدل ان کی شخصیت نگاری کی اولین نقوش ہیں۔ سرگزشت عہد گل، اپنی یاد میں اور سلام ہو نجد پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور سرسید احمد خان کی شخصیت سے عبارت ہیں۔ جبکہ مرشد، آمد مین اورد، اپنی یاد میں اور پاسبان انشائیے ہیں۔ پروفیسر وحید اختر مضامین رشید کے بارے میں کہتے ہیں، ” مضامین رشید، میں محض علی گڑھ نہیں، ہندوستان کی جہد آزادی بھی ہے۔ برطانوی انگریز اور ہر قسم کے ہندوستانی بھی ہیں۔ پہاڑوں کی سیر بھی ہے، ریل کا سفر بھی ہے، پھلوں کابیان بھی ہے۔ اور لکھنؤ بھی، ہسپتال بھی، ڈاکٹر بھی، نرسیں بھی، دوست بھی ہیں ملازمین بھی، بڑے لوگ بھی ہیں اور مزدور بھی۔ اور یہی نہیں ہندوستان کا وہ دیہات بھی جو پریم چند کی کہانیوں اور ناولوں میں ملتا ہے۔ کبھی کبھی تو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ہم متفرق مضامین نہیں ایک مسلسل افسانے کے اجزاء یا ناول کے متفرق ابواب پڑھ رہے ہیں۔“ مضامین رشید کو اردو ادب میں ایک اہم مقام اور حیثیت حاصل ہے۔ آئیے ان مضامین کے خصوصیات اور اسلوب کا جائزہ لیتے ہیں،
ریگولیٹنگ ایکٹ، 1773ء
ہندوستان پر ایسٹ انڈیا کمپنی کی عملداری کے زمانہ میں برطانوی پارلیمان نے یہ ایکٹ منظور کرکے کمپنی کے نظام حکومت میں مندرجہ ذیل اصلاحات کیں۔بنگال
مونٹیگو چیمسفرڈ اصلاحات
پہلی جنگ عظیم میں کامیابی کے بعد تاج برطانیہ نے اپنی ہندوستانی رعایا کے لیے جنگ میں ان کے شاندار خدمات کے اعتراف کے طور پر اصلاحات اور مراعات
ڈاکٹر محمد سرور
پاکستان میں بائیں بازو کے مشہور لیڈر۔ طلبہ تنظیم ڈیموکریٹک سٹوڈنٹس فیڈریشن کے بانی۔ ڈاکٹر سرور ہندوستان کے شہر الہ آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ
بنوں میں دور سکھا شاہی
شاہ شجاع درانی نے بنوں کو رنجیت سنگھ کے حوالے کیا۔ رنجیت سنگھ 1824ء میں لاہور سے عیسیٰ خیل کے راستے بنوں آئے۔ مروت قوم سے کچھ لگان وصول کیا اور کنور
جونپور کا قاضی
ایک مشہور تلمیح جو کسی شخص کی کم عقلی کے اظہار کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ کہتے ہیں کہ ایک استاد اپنے شاگردوں کو پڑھاتے وقت بڑے غصے سے کہہ رہا تھا
لڈوش فان بے تھوفن
نامور جرمن موسیقار .بون شہر میں سترہ دسمبر سن 1770ء کو پیدا ہوئے اور اُن کا انتقال ہوا، جرمنی کے ہمسایہ ملک آسٹریا کے دار الحکومت ویانا میں، 26
تانا شاہ
پیدائش
آزمائش استعداد
آزمائش استعداد انگریزی: Aptitude Test (صلاحیت
ٹیکسی
کرایہ پر چلنے والی مرٹر کار۔ ہر ٹیکسی میں سرکاری حکم سے ایک میٹر لگا ہوتا ہے جو وقت اور فاصلہ گزرنے کے ساتھ کرایہ دکھاتا ہے۔ لیکن پاکستان میں
سٹہل ہاؤس
سٹہل ہاؤس لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں