مروان الثانی

مروان ثانی بنو امیہ کا آخری حکمران تھا۔ 740ء میں خلیفہ بنا۔ مروان عمر رسیدہ، تجربہ کار، مستقل مزاج اور بہادر خلیفہ تھا۔ جب تخت نشین ہوا اس وقت اموی حکومت درہم برہم ہو چکی تھی۔ خود اموی حکومت میں اختلافات پیدا ہو چکے تھے۔ دربار شام مختلف گروہ بندیوں میں بٹ چکاتھا۔ مضری اور یمنی قبائل کی کش مکش نے خانہ جنگی کی سی کیفیت پیدا کر دی تھی۔ خارجی الگ سرگرم عمل تھے اور سب سے بڑھ کر دعوت عباسی سارے ملک میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل چکی تھی اور اس کے داعی ملک کے کونے کونے میں گھوم پھر کر عوامی جذبات کو امویوں کے خلاف بھڑکا کر اپنی کامیابی کے لیے راہ ہموار کر رہے تھے۔
نہرو رپورٹ
1927ء میں حکومت برطانیہ نے شاہی فرمان کے تحت ہندوستان کے لیے سائمن کمیشن کا تقرر کیا گیا۔ جس کا مقصد آئینی اصلاحات کا جائزہ لینا تھا۔ ہندوستان
اوتو فون بسمارک
اوتو فون بسمارک جرمن تاریخ میں سب سے زیادہ مشہور سیاست دان جسے جدید جرمنی کا بانی کہا جاتا ہے۔ صوبہ پروشیا کے ایک ممتاز زمیندار گھرانے کا چشم
زرتشت
زرتشت قدیم فارس کے مفکر اور مذہبی پیشوا تھے
پاکستان مسلم لیگ (ق)
پاکستان مسلم لیگ ق یا پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم، پاکستان کی ایک روشن خیال اور اعتدال پسند پارٹی ہے۔ جو اس مسلم لیگ کا ایک دھڑا ہے جس نے
اردو گائیڈ
برصغیر پاک و ہند میں اردو کا پہلا روزانہ اخبار جو 1858ء میں مولوی کبیر الدین احمد خان بہادر نے کلکتے سے جاری کیا۔ مطبع مظہر العجائب میں ٹائپ میں
رینے ڈیکارٹ
رینے ڈیکارٹ فرانسیسی ریاضی دان اور جدید فلسفے کا بانی تھا۔ تورین میں پیدا ہوا۔ پیرس میں ریاضی، طبیعیات اور الہیات کی تعلیم حاصل کی۔ کم سنی ہی
ہشام بن عبدالملک
یزید ثانی کی وفات کے بعد 724ء میں ہشام تخت خلافت پر متمکن ہوا۔ اس وقت اس کی عمر 34 برس تھی۔ تخت نشینی کے وقت وہ رصافہ میں مقیم تھا۔ ہشام، عبد
حجر اسود
حجر اسود عربی زبان کے دو الفاظ کا مجموعہ ہے۔ حجر عربی میں پتھر کو کہتے ہیں اور اسود سیاہ اور کالے رنگ کے لیے بولا جاتا ہے۔ حجر اسود وہ سیاہ
ولید ثانی بن یزید
ہشام بن عبدالملک کے بعد ولید ثانی ربیع الثانی 125ھ میں تخت نشین ہوا۔ وہ انتہائی نالائق اور غلط کار شخص تھا۔ ہشام بن عبدالملک نے اپنی زندگی میں
ابو حسن عبدی بصری
ابو الحسن علی بن الحسن بن اسماعیل العبدی بصری، (1130 - مئی 1203) آپ ایک مالکی فقیہ اور حدیث کے عالم تھے۔ آپ بحرین/الاحساء کے علاقے میں عبدالقیس