محمد یعقوب نانوتوی
مولانا محمد یعقوب دار العلوم کے اس عظیم منصب پر سب سے پہلے حضرت مولانا محمد یعقوب نانوتوی فائز ہوئے انھوں نے اپنے والد ماجد حضرت مولانا مملوک علی اور حصرت شاہ عبد الغنی مجددی دہلویؒ سے تحصیل علوم کی تھی۔
حضرت مولانا محمد یعقوب نانوتوی 13صفر 1394مطابق 1834ء کو نانوتہ میں پیدا ہوئے۔ منظور احمد غلام حسین اور شمس الضحی ان کے تاریخی نام ہیں قران مجید نانوتہ میں حفظ کیا محرم 1206ھ مطابق 1844ء میں جب ان کی عمر گیا رہ سال کی تھی ان کے والد ماجد ان کو دہلی لے گئے میزان منشعب اور گلستاں سے ان کی تعلیم شروع ہوئی تمام علوم متداولہ
اپنے والد سے حاصل کیے البتہ علم حدیث کی تحصیل حضرت شاہ عبد الغنی مجددی سے کی علوم منقول و معقول میں اپنے والد ماجد کے مثل تھے۔
ذی الحجہ 1267ھ مطابق 1851ء میں حضرت مولانا مملوک علی کا انتقال ہو گیا اس کے ایک سال بعد تک قیام رہا بعد ازں اجمیر کے کو ر منٹ کا لج میں ان کا تقرر ہو گیا مکتوبات یعقوبی میں لکھا ہے :
- حافظ محمد احمد
- حافظ صاحب نانوتوی کے فرزند رشید تھے، 1279ھ مطابق 1862ء میں نانوتہ میں پیدا ہوئے، قرآن مجید حفظ کرنے کے بعد والد ماجد نے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے
- احمد حسن کانپوری
- علامہ احمد حسن حنفی بطالوی (پٹیالہ) کانپوری ان علما کرام میں سے ہیں جو زیادہ سے زیادہ درس دینے اور لوگوں کو فائدے پہنچانے میں مشہور ہیں
- سعادت علی سہارنپوری
- مظاہرعلوم سہارنپورکے بانی
حضرت مولانا مفتی محمدسعادت علی ؒ فقیہ سہارنپور
- سید فضل حق دیوبندی
- حاجی سیدفضلِ حق دیوبندی علیہ الرحمۃ
1888 - 1890
حیات و خدمات
حاجی سید فضل حق صاحب دیوبند کے خاندانِ سادات رضویہ سے تھے، حضرت مولانا محمد قاسم نانوتویؒ
- محمد حبیب الرحمان عثمانی
- حبیب الرحمن عثمانی ایک ہندوستانی عالم دین تھے جنھوں نے دار العلوم دیوبند میں مہتمم کی حیثیت سے خدمات انجام دی. وہ فضل الرحمن عثمانی کے صاحب
- تحریک آزادی میں علماء کا کردار (کتاب)
- تحریک آزادی میں علما کا کردار جناب مولانا فیصل احمد ندوی بھٹکلی کی شاہ کار تصنیف ہے۔ جس میں مصنف نے ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد میں شامل
- رفیع الدین دیوبندی
- رفیع الدین دیوبندی ایک بھارتی عالم تھے، جنھوں نے دو مرتبہ دار العلوم دیوبند کے مہتمم کے طور پر خدمات انجام دیں
- محمد طلحہ کاندھلوی
- مولانا طلحہ کاندھلوی ایک بھارتی عالم، محدث تھے۔ وہ محمد زکریا کاندھلوی کے فرزند، ان کے جانشین اور خانقاہ خلیلیہ کے سجادہ نشین تھے۔ وہ مظاہر
- سید محمد عابد دیوبندی
- سید محمد عابد دیوبندی ایک بھارتی عالم تھے، جو دار العلوم دیوبند کے بانی تھے۔ وہ تین دفعہ دار العلوم دیوبند کے مہتمم رہے
- ابو حسن عبدی بصری
- ابو الحسن علی بن الحسن بن اسماعیل العبدی بصری، (1130 - مئی 1203) آپ ایک مالکی فقیہ اور حدیث کے عالم تھے۔ آپ بحرین/الاحساء کے علاقے میں عبدالقیس