محمد بن نصیر

محمد بن نصیر نمیری نصیریہ فرقے کا بانی تھا۔ امام مہدی کے نائب خاص محمد بن عثمان کے دور میں ابومحمد شریعی کے بعد باب اور نائب خاص ہونے کا دعویدار تھا، غلات میں شمار ہوتا تھا و حجت بن الحسن نے اس لعنت بھیج کر اس کی نفی کر دی تھی۔ مرتے وقت اس کی زبان بند ہو گئی تھی جب اس کے جانشین کا پوچھا گیا تو بہت مشکل سے لکنت زبان کے ساتھ جواب دیا:- احمد. اس کو ماننے والوں میں تین احمد نامی افراد میں اختلاف پیدا ہوا اور تین فرقے بن گئے۔۔ ایک فرقے نے اس کے بیٹے احمد بن محمد نمیری کو نائب امام مانا۔ دوسرے فرقے نے احمدبن موسی بن الفرات کو نائب امام مانا۔ تیسرے فرقے نے احمد بن ابی الحسین بن بشر کو نائب امام مانا۔
9814072356 (عدد)
9814072356 (عدد) یعنی 9,814,072,356 ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ کچھ عددی نظاموں میں 9,814,072,355 سے بڑا یا زیادہ اور 9,814,072,357 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے نو
شہید ثانی
زین الدین بن نور الدین علی بن احمد عاملی جُبَعی المعروف بہ شہید ثانی علامہ حلی کی نسل سے ہیں اور دسویں صدی ہجری کے نامور شیعہ علما اور فقہا
یسوع کے ناموں کی فہرست
یسوع مسیح کے مختلف حالات میں، علاقوں اور زبانوں میں، مختلف نظریات میں بہت سارے نام ہیں۔عمانوایل
سید محمد علی نقوی
سید محمد علی نقوی پاکستان کے ایک عالم دین ہیں۔ آپ فرقۂ اثنا عشری سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ پاکستان کے شہر ساہیوال میں پیدا ہوئے۔ عرصہ دراز سے نجف
مصباح القرآن ٹرسٹ
مصباح القرآن ٹرسٹ ایک دینی ادارہ ہے جو قرآنی کتب کی اشاعت و ترویج کا کام کرتا ہے۔ قرآن فہمی کی ترغیب دلانا اس کا بنیادی مقصد ہے۔ قرآن فہمی
42 (عدد)
42 (عدد) یعنی 42 ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ اکثر عددی نظاموں میں 41 سے بڑا یا زیادہ اور 43 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ اس کو گنتی میں بیالیس بولا جاتا ہے اس
عبد الرحمان بن عقیل
عبد الرحمان بن عقیل بن ابی طالب امام حسین رضی اللہ عنہ کے چچا زاد بھائی تھے اور کربلا کے شہداء میں سے تھے
ابومحمد شریعی
ابو محمد حسن شریعی نائب خاص امام زمانہ ہونے کا دعویدار تھا۔ یہ پہلا شخص تھا جس نے نواب اربعہ کے علاوہ امام زمانہ کی نیابت خاصہ کا دعوی کیا
142857 (عدد)
142857 (عدد) یعنی 142,857 ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ کچھ عددی نظاموں میں 142,856 سے بڑا یا زیادہ اور 142,858 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے ایک لاکھ بیالیس
مورینا ہیریرا
مورینا ہیریرا ایک سلواڈور کی حقوق نسواں اور سماجی کارکن ہیں، جو اپنے ملک میں اسقاط حمل پر پابندی کے خلاف کام کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ سلواڈور