متقدمین و متاخرین

متقدمین کے معنی ہیں پہلے زمانے کے لوگ، وہ لوگ جو پہلے گذر چکے ہیں، پہلے دور کے، دورِ اول سے تعلق رکھنے والے۔ متاخرین کے معنی ہیں بعد میں آنے والے لوگ، اخیر زمانے کے لوگ، بعد کے اشخاص ۔ احناف کے نزدیک متقدمین سے مراد وہ علما و فقہا ہیں جنہیں امام ابو حنیفہ اور صاحبین کا زمانہ ملا ہواور ان سے فیض حاصل کیا ہو۔ متاخرین وہ حضرات ہیں جنہیں ائمہ ثلاثہ حنفیہ سے فیض نہ ملا ہو ۔ جبکہ ایک قول کے مطابق امام محمد تک کے علما متقدمین ہیں اور ان کے بعد حافظ الدین بخاری تک کے علما متاخرین ہیں علامہ ذہبی متقدمین و متاخرین کے درمیان حد فاصل تیسری صدی کو قرار دیتے ہیں تیسری صدی سے قبل تک کے علما کرام متقدمین اور تیسری صدی کے آغاز کے بعد علما کرام متاخرین کہلاتے ہیں
تعریض
تعریض تعریض یہ ہے کہ مخاطَب(جس سے کلام کیا جا رہا ہے) کلام کو بغیر صراحت کے نہ سمجھ سکے۔ تعریض کا لغوی معنی ہے : دوسرے پر ڈھال کر بات کرنا
عراف
عراف جو آئندہ کے متعلق خبر دیتا ہو اور وہ نجومی ہے اس علم کو عرافت کہتے ہیں
صاحبین
صاحبین فقہ حنفی میں امام ابویوسف اور امام محمد کو صاحبین کہتے ہیں جس کے معنی ہیں دو
قوت القلوب
قوت القلوب چوتھی صدی ہجری کے بڑے صوفی شیخ ابو طالب مکی کی تصوف میں ایک بہت ہی جامع تصنیف ہے
عبدالرحمن بن ہرمز
عبد الرحمن بن ہرمز نافع بن عبد الرحمن المدنی کے استاد ہیں جوقراء سبعہ میں شامل ہیں۔ عبد الرحمن بن ہرمز یہ لنگڑا کر چلتے تھے اس لیے ”اعرج“ مشہور
حسن بن زیاد
ان کا نام حسن بن زیاد لؤلؤی کوفی ہے امام ابو حنیفہ کے شاگرد خاص تھے اوران کا شمار مذہب احناف میں اصحاب المذہب میں ہوتا ہے۔ ان فقہائے حنفیہ میں
اوصاف نبوی
اوصاف نبوی سے مرادہے نبی کریمﷺکی خوبیاں اورکمالات۔ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ اوصاف بیان فرماتی ہیں وَلَوْ سَمِعُوا فِي مِصْرَ أَوْصَافَ خَدِّهِ
غلمان و ولدان
غلمان اور ولدان جنت میں خدمت کرنے والوں کے نام ہیں جسے قرآن میں ذکر کیا
بادیہ بنی سعد
بادیہ بنی سعد وطن ہے رسول اللہ ﷺ رضاعی والدہ حلیمہ سعدیہ کاجو طائف کے قریب ہے جہاں آپ بچپن میں ٹھہرے تھے جہاں آپ نے ریوڑ بھی چرایا بادیہ کے
مورینا ہیریرا
مورینا ہیریرا ایک سلواڈور کی حقوق نسواں اور سماجی کارکن ہیں، جو اپنے ملک میں اسقاط حمل پر پابندی کے خلاف کام کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ سلواڈور