لاوہ، چکوال
لاوہ، پنجاب پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع تلہ گنگ میں واقع ہے۔ یہاں پولیس اسٹیشن بھی قائم ہے
لاوہ ۔لاوہ شہر کو اگر چہ تحصیل کا درجہ دے دیا گیا ہے، تاہم لاوہ کے ساتھ موجود دیہات کو ملا کر ایک یو نین کو نسل تشکیل دی گئی ہے، لاوہ کو لاوہ کیوں کہا جاتا اس کی وجہ تسمیہ اج تک معلوم نہ ہو سکی۔ اس میں قوم اعوان اباد ہے لاوہ کے مغرب میں چکی، ڈھوک الہی بخش والی، کالری، چاہ دلہہ خیل، ڈھبہ، بندی والی، شمال میں عزیز خان، سلطان محمد والی، مشرق میں ترٹے بھن والی، نین والی، ڈھوک اعظمال اور چنگا، جبکہ جنوب میں ڈھوک میاں سرور والی، بھنگیاروالی، گلرنگ والی، ار بیلے والی، ڈھوک احمد، حسن باہی والی، دھنوانے والی اور پکھو کا واقع ہیں۔
لاوہ ایشیا کا سب سے بڑا قصبہ تھا جو اب ضلع تلہ گنگ کی تحصیل بن چکا ہے۔ اس کی آبادی ایک لاکھ سے زائد ہے۔
لاوہ میں پیر شہابل شاہ کا دربار بھی موجود ہے۔
لاوہ کی تلے والی کھیڑی مشہور ہے جس کو پورے پاکستان میں پسند کیا جاتا ہے ۔
لاوہ کے بیل بھی مشہور ہیں جن کو فخر ایشیا کا خطاب دیا گیا ہے۔
نالہ ترپی جس کو ڈیم بنانے کی تجویز بھی پیش کی گئی ہے جس سے لاوہ کے پانی کے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
پرانے دور میں لاوہ کے علاقہ گوہل مفروروں کی جائے پناہ بھی رہا ہے
- لہڑ سلطانپور
- لہڑ سلطانپور پاکستان کا ایک قصبہ پاکستان کی یونین کونسلیں میں سے ایک یونین کونسل جو ضلع چکوال یہ لہڑ سلطانپوریونین کونسل کا مرکز ہے جو
- خیرپور،کھردیر
- خیرپور، کھردیر پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ اس گاؤں کا پرانا نام کھردیر ہے جسے اب تبدیل کر کے خیر پور رکھا
- بوچھال کلاں
- بوچھال کلاں پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔
پوچھال کلاں ۔بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار میں شامل یو نین کو نسل
- پیڑہ فتحیال
- پیڑہ فتحیال پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع تلہ گنگ میں واقع ہے۔ پیژہ فتحیال ۔پیڑہ فتحیال تلہ گنگ شہر سے جنوب مغرب کی سمت میں تقریباً10
- دھولر
- دھولر پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہ یونین کونسل دھولرر کا مرکزی گاؤں ہے۔دھولر ۔دھولر تحصیل تلہ گنگ
- کوٹ قاضی
- کوٹ قاضی پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسل جو ضلع تلہ گنگ میں واقع ہے۔
کوٹ قاضی ( ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر ۔کوٹ قاضی لاوہ شہر سے مشرق
- جنداعوان
- جند، اعوان پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔
جند اعوان ۔قصبہ جند اعوان چکوال شہر سے مشرق کی جانب تقریباً 39 کلومیٹر کے
- بلکسر
- بلکسر پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔
بلکسر ۔
بلکسر چکوال شہر سے مغرب کی جانب تلہ گنگ روڈ پر تقریباً 20 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع
- کوٹ سارنگ
- کوٹ سارنگ پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع تلہ گنگ میں واقع ہے۔کوٹ سارنگ ۔کوٹ سارنگ تلہ گنگ شہر سے تقریباً19 کلومیٹر کے فاصلے پر
- سٹہل ہاؤس
- سٹہل ہاؤس
لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں