لاشاری قبیلہ
بلوچ روایت کے مطابق میر جلال خان کے دوسرے بیٹے کا نام لاشار تھا اور رند کی طرح یہ سپہ سالار تھا ۔ میر جلال خان کے مرنے کے بعد جب رند اور لاشار باپ کی تدفین میں مصرف تھے ہوت کی ماں نے موقع سے فائدہ اٹھایا اور قلعے کے دروازے بند کر دیے اور ہوت کی باصبطہ بادشاہی کا اعلان کر دیا ۔ جس پر رند اور لاشار نے لڑنا مناسب نہیں سمجھا کہ سوتیلی ماں اور بھائی سے جنگ کی جائے ۔ اس کے بعد لاشار نے ایرانی بلوچستان اور قندھار کا رخ کیا ۔ ان کی اولاد پھلی پھولی ۔ جب ان علاقوں میں خشک سالی پھیلی تو انھوں نے قلات کا رخ کیا اور میر شہک کی سربراہی میں قلات کو فتح کیا اور سبی آئے ۔ یہاں انھوں نے جام نندا کی شکت دے کر اپنی حکومت قائم کی ۔ کہا جاتا ہے میر شہک کے ساتھ چوراسی ہزار کا لشکر تھا ۔ میر شہک کی حکومت سبی میں تقریباً تیس سال رہی اور میر شہک کے لڑکے میر چاکر کے دور میں رندوں اور لاشاریوں کے درمیان جنگ جھڑ گئی ۔ جس کے بعد رند اور لاشار سبی کی طرف نقل مکانی کرگئے ۔ یہ بلوچ روایات ہے مگر تاریخ کچھ اور بتاتی ہے ۔
- رند
- رند بلوچوں کا اہم ترین ماخذ ہے اور حقیقت میں براہوئی رند کو بلوچ کا مترادف سمجھتے ہیں ۔ ان کے خالص ہونے پر اس قدر شہرت ہے کہ ہر بلوچ اپنے کو رندوں
- پنجاب کی پیشہ ور ذاتیں
- شیر خوار جانور
- شیر خوار نسل حیوانی دنیا کی سب سے اعلی نسل ہے اور خود انسان بھی اس جنس میں شامل ہے۔ یہ اپنی خوبیوں اور ساخت کے اعتبار سے سب سے اعلیٰ ہیں۔ یہ اس
- سندھ طاس کا منصوبہ
- 1909ء میں منتظمین اور انجینروَں نے پہلی مرتبہ زیریں سندھ طاس کے منصوبے پر مجموعی طور پر غور کرنا شروع کیا ۔ ایک نیا تصور جو اس وقت مکمل طور پر طبع
- کھونڈوں کی انسانی قربانیاں
- اکیسویں صدی کی دوسری ڈھائی اب ختم ہونے والی ہے اور اب انسانی شعور اور تہذیب ترقی میں ماضی سے بہت آگے بڑھ چکی ہے۔ مگر شاید انسان کی فطرت کچھ ایسی
- کلی گل محمد
- یہ ایک قدیم ڈھیری ہے جو کوئٹہ سے قریب ہے۔ اس کا زمانہ بھی پانچ ہزار قبل مسیح کے لے کر پانچ ہزار مسیح تک کا ہے۔ اس کی قدیم ترین آبادی میں زراعت
- بوذاسف و بلوہر
- بدھ مت کا اصل اصول ترک لذت اور روحانی ترقی تھا اس لیے ان کی کتابوں میں اعلی درجہ کے اخلاقی اصول ، دنیا کی بے ثباتی ، ظاہری جاہ و حشم کی دہوکادہی
- دریائے سندھ میں آمد و رفت
- میدانی علاقوں میں دریائے سندھ کی مسلسل راستہ تبدیل کرنے کی عادت جو دریائے سندھ کا خاصہ ہے ۔ یہ آمد و رفت کے لیے استعمال کرنے والوں کے لیے
- برصغیر میں جدید تعلیم کا آغاز اور ارتقاء
- برصغیر میں مسلمان باشاہوں نے عام لوگوں کی تعلیم کے لیے بہت سے مدارس قائم کیے۔ یہ مدارس بادشاہوں کے علاوہ مختلف لوگوں اور عالوں نے بھی جاری
- سٹہل ہاؤس
- سٹہل ہاؤس
لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں