قطب شاہی علوی کھوکھر

زمان علی کھوکھر بن قطب حیدر غازی کا نام زمان علی تھا والدہ کا اسلامی نام بی بی زینب تھا جو کھوکھر راجپوت رئیس کی بیٹی تھی مزمل علی کلگان زمان علی اور در یتیم جہاں شاہ کی والدہ کا نام زینب ہی تاریخی کتب باب الاعوان زاد الاعوان، تاریخ اقوام پونچھ، تحقیق الاعوان وغیرہ میں لکھا ہے اور زمان علی کی اولاد قطب شاہی کھوکھر لکھی ہے وجہ تسمیہ کھوکھر میں کئی روایتیں بیان کی جاتی ہیں تقریباً تمام مصنفین اس ایک روایت پرمتفق نظر آتے ہیں کہ زمان علی کی والدہ اور بیوی دونوں کھوکھر رئیس کی راجمکماری تھی۔ اس لیے ان کی اولاد کھوکھر کہلانے لگی۔ اور زمان علی اہل ہنود کے خلاف جہاد کیا کرتا تھا۔ راج کماری بھرت کو مسلمان کر کے نکاح کر لیا۔ بھرت کھوکھر اسی راج کماری بھرت کی اولاد سے ہیں۔ زمان علی کے دو فرزندان سجن اور وگھیرا تھے۔ سجن کے فرزند کوٹ کی 23ویں پشت میں مشہور روحانی بزرگ حضرت شمس الدین سیالوی گذرے ہیں۔ اور حضرت علی ؓ کے فرزند محمد حنفیہ کی اولاد سے قطب حیدر شاہ کے فرزند زمان علی کھوکھر کی اولاد سے ہیں وہ اعوان ہیں۔ زمان علی بن قطب حیدر شاہ کی اولاد سے بذیل گوتیں قابل ذکر ہیں۔ سیال، ملوک شاہی، قطب شاہی کھوکھر۔ زمان علی کھوکھر کی اولاد پاکستان آزاد کشمیر ومقبوضہ کشمیر کے مختلف اضلاع میں آباد ہے۔ مرات الاسرار میں گل رخ کھوکھرشہید کانام یہ بات تحقیق طلب ہے کہ گل رخ کھوکھرشہیدکس کی اولاد سے ہیں۔
قداست
قداست مسیحی کلیسیا کا ایک عمل جس میں یہ اقرار کیا جاتا ہے کہ جو شخص مر گیا تھا وہ ایک مقدس تھا، کلیسیائی منظوری کے بعد وہ شخص مقدسین کی قانونی
چی جینگ یی
چی جینگ یی المعروف ہلال الدین ایک چینی صوفی عالم گذرے ہیں۔ انھوں نے چینی مسلمانوں میں قادریہ صوفی سلسلہ پھیلانے میں کلیدی کردار ادا کیا تھا
ضلع یفتال سفلہ
ضلع یفتال سفلہ افغانستان کا ایک ضلع جو صوبہ بدخشاں میں واقع ہے
ضلع ارغنج خواہ
ضلع ارغنج خواہ افغانستان کا ایک ضلع جو صوبہ بدخشاں میں واقع ہے
نگہت داد
نکہت داد پاکستانی وکیل اور انٹرنیٹ کی سرگرم کارکن ہیں جو ایک غیر منافع بخش تنظیم ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن چلاتی ہیں۔ آئی ٹی سیکورٹی کے شعبہ میں
عزرا
کتاب عزرا کے ساتویں باب کے مطابق شاہ فارس ارتخششتا اول نے عزرا کو 457 ق م میں یروشلم بھیجا۔ وہ فارسی حکومت میں اُس محکمہ کے سیکرٹری تھے جو یہودی
صفدر علی
مولوی صفدر علی کارل گوٹلیب فینڈر کی تعلیمات سے متاثر ہوکر اسلام چھوڑ کر مسیحی ہو گئے تھے۔ آپ کے بچپن میں ہی عزیز واقارب فوت ہو گئے جس کی وجہ سے
شکتی مت
شکتی مت یا شکتی فرقہ ہندوؤں کے تین بڑے فرقوں میں سے ایک ہے۔ اس فرقے کے نزدیک "سرو شکتی مان" یعنی قادر مطلق ایک دیوی ہے، نیز یہ فرقہ اور بھی کئی دیویوں
شیو مت
شیو مت یا شیو پنتھ ہندو مت کے بڑے فرقوں میں سے ایک ہے جو شیو کو حاکم مطلق کی حیثیت سے پوجتے ہیں۔ شیو بھگت شیو پرست یا شیوی کہلاتے ہیں۔ آج ہندومت
سٹہل ہاؤس
سٹہل ہاؤس لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں