قادر خان
قادر خان افغانستان میں پیدا ہوئے بھارت اور کینیڈا نژاد اداکار، منظر نویس، مزاح نگار اور ڈائریکٹر تھے۔ بطور اداکار وہ 300 سے زیادہ فلموں میں نظر آئے اور ان کی پہلی فلم 1973ء میں آئی تھی ، جس کا نام داغ تھا جس میں مرکزی کرداد میں راجیش کھنہ تھے۔ اس میں انھوں نے ایک اٹارنی کا کردار ادا کیا تھا۔ وہ 1970 کی دہائی سے لے کر 1999ء تک بالی ووڈ کے سب سے تیز منظر نویس تھے اس دوران میں انھوں نے 200 فلموں کے مکالمے لکھے۔ انھوں نے اسماعیل یوسف کالج بمبئی سے گریجویشن کیا۔ 1970ء کی دہائی میں فلموں میں آنے سے قبل انھوں نے ایم ایچ سابو صدیق کالج آف انجیننرنگ، بمبئی میں بطور معلم اپنی خدمات انجام دیں۔ وہاں وہ مدنی ہندسیات کے معلم تھے۔
- سونیا گاندھی
- سونیا گاندھی ایک اطالوی نژاد بھارتی سیاست دان، انڈین نیشنل کانگریس کی صدر اور نہرو گاندھی خاندان کی ایک رکن ہیں۔ ان کی شادی سابق وزیر اعظم بھارت
- اہلیا
- اہلیا ہندو روایتوں کے مطابق گوتم مہارشی کی بیوی تھی۔ مختلف ہندو متون میں درج ہے کہ دیو بھگوان اندر نے اس کو بہکایا اور اس کے شوہر نے اس کو خیانت
- ویکیپیڈیا
- سانچہ:خانہ معلومات ویب گاہ
ویکیپیڈیا ویب پر مبنی ایک کثیر اللسان آزاد دائرۃ المعارف ہے جو ہر ایک کو ترمیم کرنے کی نہ صرف اجازت بلکہ دعوت بھی دیتا
- اسمرتی ایرانی
- اسمرتی ایرانی ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور سیاست دان ہیں۔ بھارت کے عام انتخابات، 2014ء میں انھوں نے چاندنی چوک نے انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ 2014ء
- پرینکا گاندھی
- پرینکا گاندھی واڈرا 12 جنوری، 1972ء کو نئی دہلی میں پیدا ہوئی۔ بھارت کے پانچویں وزیر اعظم راجیو گاندھی اور انڈین نیشنل کانگریس پارٹی کی سابق
- بھارت میں کورونا وائرس کی وبا
- بھارت میں کورونا وائرس کی وبا، 2019ء - 2020ء کا پہلا مریض 30 جنوری 2020ء کو سامنے آیا۔ یہ بیماری چین سے ساری دنیا میں پھیلی ہے۔ بھارت میں وزارت صحت و خاندانی
- بھارتی نوبل انعام یافتگان
- نوبل انعام ایک قسم کا بین الاقوامی اعزاز ہے جو انسانیت کے لیے نوبل انعام برائے طبیعیات، نوبل انعام برائے کیمیا، نوبل انعام برائے فعلیات و طب
- عوامی جمہوری چین کی آئینی تاریخ
- عوامی جمہوریہ چین کی آئینی تاریخ سے مراد چین کے آئینی ڈھانچہ کی بنیاد اور اس کی ترقی ہے۔ چین کو پہلا دستور 1954ء میں ملا تھا۔اس کے بعد اس کے دو
- ترانگو گلیشیر
- ترانگو گلیشیر ایک گلیشیر ہے جو قراقرم میں واقع ہے
- سٹہل ہاؤس
- سٹہل ہاؤس
لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں