فہرست عباسی خلفاء
خلافت عباسیہ اسلامی تاریخ کی اہم ترین حکومتوں میں سے ایک ہے جس نے 750ء سے 1258ء تک عالم اسلام کے بڑے حصے پر حکومت کی۔ 1258ء میں سقوط بغداد تک اس کے حکمران خود مختار رہے لیکن اس سانحۂ عظیم کے بعد مملوک سلطان ملک الظاہر بیبرس نے عباسی خاندان کے ایک شہزادے ابو القاسم احمد کے ہاتھ پر بیعت کر کے اسے قاہرہ میں خلیفہ بنا دیا۔ البتہ یہ صرف ظاہری حیثیت تھی اصل اختیارات مملوکوں کے پاس ہی تھے۔ ذیل میں بغداد اور قاہرہ کے عباسی خلفاء کے ناموں کی فہرست دی گئی ہے:
- سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرست
- آل عثمان کی حکومت جولائی 1299ء میں قائم ہوئی اور یکم نومبر 1922ء تک قائم رہی۔ 623 سالوں تک 36 عثمانی سلاطین نے فرمانروائی کی۔ آخری عثمانی سلطان عبدالمجید
- فہرست اموی خلفاء
- ذیل میں خاندان بنو امیہ کے ان حکمرانوں کے ناموں کی فہرست دی گئی ہے جنہوں نے دمشق اور قرطبہ میں دو حکومتیں قائم کیں
- فہرست سلاطین ایل خانی
- ایل خانی حکومت 1256ء تا 1349ء بمطابق 654ھ تا 750ھ تک ایران میں قائم ایک حکومت تھی جس کا بانی مشہور منگول جنگجو ہلاکو خان تھا۔ اس حکومت میں درج ذیل حکمران
- گوہرشاد بیگم
- گوہر شاد سلطنت تیموریہ کے دوسرے فرمانروا شاہ رخ تیموری کی اہلیہ تھیں۔ وہ تیموری دورکی ایک با اثر اور اہم شخصیت غیاث الدین ترخان کی صاحبزادی تھیں
- نظام الملک آصف جاہ اول
- میر قمر الدین خان صدیقی نظام الملک آصف جاہ اول مملکت آصفیہ کے بانی تھے جو 1724ء سے 1748ء تک ریاست حیدرآباد کے تخت پر متمکن رہے
- المستنجد باللہ
- مستنجد باللہ، یہ ایک لقب ہے۔ اس کا اصل نام یوسف بن متقفی تھا۔ یہ ایک عباسی خلیفہ تھا۔ اس نے 1160ء/555ھ سے لے کر 1170ء/566ھ تک خلافت کا عہدہ سنبھالا۔ یہ
- معوذتین
- قرآن مجید کی آخری دو سورتوں سورۃ الناس اور سورۃ الفلق کو مشترکہ طور پر مُعَوِّذَتَیُن کہا جاتا ہے
- سقطری
- سقوطرہ جزیرہ نما عرب سے 350 کلومیٹر جنوب میں بحر ہند کے 4 جزائر کا مجموعہ ہے۔ یہ جزائر جمہوریہ یمن کا حصہ ہیں
- آل طاہر
- آل طاہر 821ء سے 873ء تک شمال مشرقی ایرانی علاقے خراسان پر حکومت کرنے والا ایک خاندان تھا جس کی حکومت میں موجودہ ایران، افغانستان، تاجکستان
- سوبھو گیان چندانی
- سوبھو گیان چندانی برصغیر کے ممتاز ترین کمیونسٹ رہنما، مصنف اورمارکسیت کے مشہور سیاستدان تھے