فعل مثبت اور فعل منفی
فعل مثبت وہ فعل ہوتا ہے جس میں کسی فعل (کام) کے کرنے یا ہونے کا ذکرہوا ہو۔ مثبت کے معنی جمع کے ہوتے ہیں۔ جیسے حنا نے نماز پڑھی، عرفان اسکول گیا، عمران نے سیر کی، سیما نے خط لکھا، وغیرہ۔ فعل منفی اس فعل کو کہتے ہیں جس میں کسی فعل (کام) کے نہ کرنے یا نہ ہونے کا کا ذکر ہو۔ منفی کے معنی تفریق یا نفی کے ہوتے ہیں۔ جیسے حنا نے نماز نہیں پڑھی، عرفان اسکول نہیں گیا، عمران نے سیر نہیں کی، سیما نے خط نہیں لکھا، وغیرہ
- ماضی بعید
- ماضی بعید وہ فعل ہوتا جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا دُور کے زمانے میں پایا جائے۔ سلمیٰ نے خط لکھا تھا، عرفان نے سبق پڑھا تھا، سیما سیب لائی
- فعل مضارع
- فعل مضارع ایسا فعل جس میں موجودہ (حال) اور آنے والا (مستقبل) دونوں زمانے پائے جائیں جیسے نجمہ کتاب پڑھے، اسلم کھانا کھائے، بشرہ سوئے، احمد
- متفرق افعال
- متفرق افعال کی تین اقسام ہیں۔ فعل مضارع ایسا فعل جس میں موجودہ (حال) اور آنے والا (مستقبل) دونوں زمانے پائے جائیں۔ فعل امرایسا فعل جس میں کام
- فعل نہی
- فعل نہی اس فعل کو کہتے ہیں جس میں کسی کام سے منع کیا جائے۔ نہی کے معنی روکنا یا منع کرنے کے ہیں جیسے مت دوڑ، نہ بول، مت جا، نہ ستا، مت کھا، مت
- اسم صفت کی اقسام
- اسم صفت کی چھ اقسام ہیں۔ صفت ذاتی، صفت تفضیلی، صفت نسبتی، صفت عددی، صفت مقداری اور صفت مقداری معین۔ صفت تفضیلی کے تین درجے، تفضیل نفسی، تفصیل
- فعل امر
- فعل امر ایسا فعل جس میں کسی کام کرنے کا حکم دیا جائے جیسے بزرگوں کا ادب کرو، بازار سے دوا لاؤ، ہمیشہ سچ بولو، نماز پڑھو، اِن جملوں میں کرو، لاؤ
- مہمل
- کلمہ
- کلمہ: بامعنی لفظ ہوتا ہے یعنی ایسا لفظ جس سے کچھ معنی ظاہر ہوں مثلا: سیاہ، سفید، پانی، برف، سچ، جھوٹ، سورج، چاند، ستارے، زمین، آسمان وغیرہ۔ کلمہ
- لفظ کی اقسام
- لفظ کی دو اقسام ہیں۔ کلمہ: ایسے الفاظ جن کے اپنے معنی ہوں اور سننے والے کی سمجھ میں آجائیں جیسے سیاہ، سفید، پانی، برف، سچ، جھوٹ، سورج، چاند
- سٹہل ہاؤس
- سٹہل ہاؤس
لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں