غزوہ ابواء

اس غزوہ کو غزوہ ودان بھی کہتے ہیں۔ یہ سب سے پہلا غزوہ ہے یعنی پہلی مرتبہ حضور ﷺ جہادکے ارادہ سے ماہ صفر 2ھ میں ساٹھ مہاجرین کو اپنے ساتھ لے کر مدینہ سے باہر نکلے۔ اور مقام ابواءتک کفار کا پیچھا کرتے ہوئے تشریف لے گئے مگر کفار مکہ فرارکرچکے تھے اس لیے کوئی جنگ نہیں ہوئی۔ یہ ہجرت کے بارہویں مہینے ہواا حضور اکرم ﷺ ساٹھ مہاجرین کا دستہ لے کر مدینہ منورہ سے نکلے لشکر کا سفید جهنڈا حمزہ کے پاس تها۔ مدینہ منورہ میں آپ ﷺ نے سعد بن عبادہ کو خلیفہ مقرر فرمایا۔ سب سے پہلے آپ ﷺ ابواء تشریف لے گئے جہاں آپ ﷺ کی والدہ ماجدہ کی قبر اطہر ہے وہاں سے آپ ﷺ ودان تشریف لے گئے ان دونوں جگہوں کے درمیان چھ میل کا فاصلہ ہے اس علاقے میں ایک قصبہ میں مزینہ قبیلہ رہتا تها یہ مقام مدینہ منورہ سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے یہ مدینہ کے زیر اثر قبائل کی آخری سرحد ہے اس قبیلے کے لوگ پہلے ہی مسلمان ہو چکے تهے۔ ان کے اطراف میں قبیلہ بنی کنانہ کی شاخ بنی ضمرہ آباد تهی آپ نے چند دن وہاں قیام فرمایا اور یہاں چند دن ٹھہر کر قبیلہ بنو ضمرہ کے سردار مخشی بن عمرو ضمری سے امدا دباہمی کا ایک تحریری معاہدہ کیا۔ معاہدہ یہ تها:- 'یہ تحریر محمدﷺ کی طرف سے بنو ضمرہ کے لیے ہے ان لوگوں کا( بنوضمرہ کا) مال و جان محفوظ رہے گا اور اگر کوئی ان پر حملہ کرے گا ان کی مدد کی جائے گی لیکن اگر یہ اپنے مذہب کے لیے لڑائی کریں گے تو ان کی مدد نہیں کی جائے گی۔ جب پیغمبرﷺ ان کو مدد کے لیے بلائیں تو یہ مدد کو آئیں گے' یہ معاہدہ کرنے کے لیے حضور اکرمﷺ پندرہ روز مدینہ سے باہر قیام کرنے کے بعد بنا خون خرابا مدینہ منورہ واپس تشریف لے آئے۔
غزوہ بواط
ہجرت کے تیرهویں مہینے ربیع الاول 2 ہجری میں رسول اکرم ﷺ ایک بار پهر مدینہ منورہ سے سعد بن معاذ کو حاکم بنا کر باہر نکلے۔ اس مرتبہ آپ ﷺ کے دستہ
غزوہ سفوان
یہ غزوہ بهی ہجرت کے تیرہ ماہ بعد وقوع پزیر ہوا۔ مدینہ سے تین میل دور تک ایک پہآڑی چراگاہ تهی مدینہ کے لوگ اپنے مال مویشی چرنے کے لیے وہاں چهوڑ
ړ
ړ پشتو زبان کا مخصوص حرف ہے جس کی آواز اردو کے حرف ڑ جیسی
ټ
ټ پشتو زبان کا مخصوص حرف ہے جس کی آواز اردو کے حرف ٹ جیسی
نرم تالو
نرم تالو یہ منہ کے پچھلے حصے میں ہوتا ہے اس میں ہڈی نہیں
عبدللہ پور
عبد للہ پور آزاد کشمیر کے ضلع میرپور، کی تحصیل میر پور کا ایک گاؤں ہے
عبدوپور
عبد وپور آزاد کشمیر،پاکستان کے ضلع میرپور کی تحصیل میر پور کا ایک گاؤں ہے، جاتلاں سے زیادہ دور نہیں واقع ہے
امب (ڈڈیال)
امب آزاد کشمیر پاکستان کے ضلع میرپور، کی تحصیل ڈڈیال میں ایک شہر ہے۔ امب میں ایک مسجد ہے جسے 1980ء میں تعمیر کیا گیا۔ اس میں دریا کا کنارہ اور کئی
شفوی-دندانی حروف صحیح
شفوی-دندانی حروف صحیح ایسے حروف صحیح ہیں جو اوپر والے دانتوں اور نیچے والے ہونٹ کی مدد سے ادا کیے جاتے ہیں اردو میں [f](ف) اور [ʋ](و) وغیره شفوی-دندانی
ابو حسن عبدی بصری
ابو الحسن علی بن الحسن بن اسماعیل العبدی بصری، (1130 - مئی 1203) آپ ایک مالکی فقیہ اور حدیث کے عالم تھے۔ آپ بحرین/الاحساء کے علاقے میں عبدالقیس