عظیم میدان
ریاستہائے متحدہ امریکا اور کینیڈا میں سلسلہ کوہ راکی کے مشرق میں واقع گھاس کے عظیم میدان واقع ہیں۔ یہ علاقہ امریکی ریاستوں کولوراڈو، کنساس، مونٹانا، نیبراسکا، نیو میکسیکو، شمالی ڈکوٹا، اوکلاہوما، جنوبی ڈکوٹا، ٹیکساس اور وائیومنگ اور کینیڈا کے صوبے البرٹا، مانیٹوبا اور ساسکچیوان تک پھیلا ہوا ہے۔
- برقہ
- برقہ شمال مشرقی لیبیا کا ایک جزیرہ نما ہے۔ اس کے جنوب میں مشرقی لیبیا کا وسیع و عریض صحرائے اعظم ہے۔ اس جزیرہ نما میں جبل اخضر ہے جس کی بلند
- بحیرہ ارال
- بحیرہ ارال وسط ایشیا کی ایک عظیم جھیل ہے جو قازقستان اور ازبکستان کے درمیان میں واقع ہے۔ اس جھیل کے چاروں طرف زمین ہے لیکن اپنے وسیع حجم کے باعث
- آل محمد علی
- آل محمد علی مصر و سوڈان پر 19 ویں اور وسط بیسویں صدی تک حکمرانی کرنے والا خاندان تھا۔ اسے اپنے جد اعلٰی اور بانی سلطنت محمد علی پاشا کے نام سے
- ذیلی صحارائی افریقا
- سب صحارا افریقا یا سب صحارن افریقا ایک جغرافیائی اصطلاح ہے جو براعظم افریقا کے ان ممالک کے لیے استعمال ہوتی ہے جو صحرائے اعظم کے جنوب میں
- بورڈو
- بورڈو(بوغ دو) (bordeaux) جنوب مغربی فرانس کا ایک ساحلی شہر ہے جس کی آبادی 1999ء کی مردم شماری کے مطابق 925،253 ہے
- پارتھینون
- پارتھینون یونانی دیوی ایتھنا کا مندر ہے جسے موجودہ یونانی دار الحکومت ایتھنز کے مشہور زمانہ ایکروپولس میں 5 ویں صدی میں تعمیر کیا گیا۔ یہ قدیم
- نیو گنی
- نیو گنی گرین لینڈ کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا جزیرہ ہے جو 7 لاکھ 86 ہزار مربع کلومیٹر کا رقبہ رکھتا ہے اور بحر الکاہل کے جنوب مغرب میں مجموعہ
- خلیج منار
- خلیج منار بحر ہند میں کم گہرے پانی کی ایک خلیج ہے جو ہندوستان کے جنوب مشرقی کنارے اور سری لنکا کے مغربی ساحلوں کے درمیان واقع ہے۔ یہ خلیج 160 سے
- دریائے کانگو
- دریائے کانگو مغربی و وسطی افریقہ کا سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کی کل لمبائی 4374 کلومیٹر ہے اس طرح یہ دریائے نیل کے بعد افریقہ کا دوسرا سب سے لمبا
- سٹہل ہاؤس
- سٹہل ہاؤس
لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں