عبد الملک بن مروان

685ء میں عبد الملک مسند خلافت پر متمکن ہوا۔ اس کی پیدائش عثمان ابن عفان کے عہد خلاف 26ھ کو ہوئی۔ تخت نشینی کے وقت کی عمر 39 سال تھی۔ مروان نے اپنی زندگی میں خالد بن یزید اور عمرو بن سعید کو ولی عہدی سے خارج کرکے عبد الملک کے لیے بیعت حاصل کر لی تھی۔ مروان نے اس کی تعلیم و تربیت کی طرف پوری توجہ دی۔ اس کی پرورش مدینہ کے علمی ماحول میں ہوئی مگر اس کے باوجود اس نے تاریخی مظالم کیے۔وہ اموی حکمرانوں میں سب سے زیادہ پڑھا لکھا خلیفہ شمار ہوتا ہے۔عبد الملک بن مروان نے علما کرام اور اہل بیت رسول پر بے انتہا ظلم کیے۔یہاں تک کہ بعض علما اہلسنت نے ان کو بدترین کافر کہا ہیں جس میں احکام القرآن کا مصنف علامہ ابوبکر جصاص سر فہرست ہے "لا ینال عھدی الظالمین" کی تشریح میں حجاج بن یوسف اور عبد الملک بن مروان کو بدترین کافر کہا گیا ہے
ملکہ نور اردن
نور اردن کی ملکہ، مرحوم شاہ حسین کی بیوہ، واشنگٹن ڈی سی میں پیدا ہوئیں۔ پیدائشی نام لیزا نجیب حلبی اور والد کا نام نجیب حلبی ہے۔ 15 جون 1978ء سے 7
تھالیز
یونان کا سب سے قدیم فلسفی ۔ اس کا شمار یونان کے سات داناؤں میں ہوتا ہے۔ اس نے ایشیائے کوچک میں یونانی فلسفیوں کا پہلا دبستان قائم کیا۔ اپنے
آرنلڈ ٹائن بی
ٹائن بی ایک برطانوی مورخ، جو1889ءکولندن میں پیدا ہوئے
برہان الدین جانم
سولہویں صدی کے اردو شاعر میراں جی شاہ شمس العشاق کے فرزند اور خلیفہ۔ بیجا پور میں پیدا ہوئے،اور وہیں1582ء میں وفات پائی۔ علوم ظاہری و باطنی اپنے
پھولن دیوی
ہندوستان کی چمبل وادی کی مشہور ڈاکو اور سیاست دان۔ اترپردیش میں پیدا ہوئیں۔ پھولن دیوی کا شمار انیس سو اسّی کی دہائی میں سب سے خطرناک ڈاکوؤں
مصطفیٰ العقاد
مصطفیٰ العقاد ہالی وڈ فلم پروڈیوسر۔’ہیلووین فلمز‘ کے ایگزیکٹو پروڈیوسر۔ شام میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ہیلووین، پیغام اور صحرا کا شیر جیسی فلمیں
ویراپن
بھارت کے بدنام زمانہ ڈاکو ویراپن قتل کے 120 واقعات میں پولیس کو مطلوب تھے۔ لمبے چہرے اور گھنی مونچھوں والا یہ شخص سب سے ظالم اور خطرناک انسان
خان عبد الولی خان
وفات
خسرو پرویز
نوشیروان کا پوتا جو اپنے باپ ہرمز کے قتل کے بعد ساسانی تخت پر بیٹھا۔ مشہور ایرانی جنرل بہرام چوبیں نے اطاعت سے انکار کر دیا۔ اور لڑائی میں خسرو
ابو حسن عبدی بصری
ابو الحسن علی بن الحسن بن اسماعیل العبدی بصری، (1130 - مئی 1203) آپ ایک مالکی فقیہ اور حدیث کے عالم تھے۔ آپ بحرین/الاحساء کے علاقے میں عبدالقیس