عبد الرزاق صنعانی

عبد الرزاق بن ہمام بڑے نامور محدث تھے مفسر اور بہت سے ائمہ حدیث کے استاد ہیں، جو محدث یمن سے مشہور ہیں۔اتباع تابعین کے زمرہ میں جن علما نے درس وافادہ کی مجلسیں گرم کرنے کے ساتھ تصنیف وتالیف کے میدان میں بھی کارہائے نمایاں انجام دیے ان میں عبد الرزاق ابن ہمام کا اسم گرامی بہت ممتاز ہے،حدیث میں ان کی شہرہ ٔ آفاق، مصنف، نہایت بلند واعلیٰ مقام کی حامل ہے،قدامت واہلیت کے لحاظ سے اس کا پایہ "مصنف"ابن ابی شیبہ سے بھی اونچا ہے۔
زفر بن ہذیل
ابو الہذیل امام زفر بن الہذيل بن قيس التمیمی العنبری البصری جو امام ابو حنیفہ کے جلیل القدر شاگرد،فقیہ، مجتہد،امام اوراصحاب المذہب میں بھی
سلیمان بن یسار
”سلیمان بن یسار“ آپ فقہائے سبعہ میں شمار ہوتے ہیں۔آپ نے 107ھ میں وفات پائی
مجاہد بن جبیر
مجاہد بن جبر عبد اللہ ابن کثیر قاری مکہ کے استاد ہیں جو قراء سبعہ میں شامل ہیں۔آپ نے 103ھ میں وفات پائی
ہشام بن عروہ
ہشام ابن عروہ ابن زبیر قرشی مدنی ہیں، مدینہ منورہ کے مشہور تابعی ہیں، بڑے محدث ہیں، بڑے علما سے
خباب بن ارت
خباب ابن الارت رضی اللہ عنہ(36ق.ھ / 37ھ) آپ مشہور صحابی ہیں، پرانے مؤمن ہیں، اسلام لانے والوں میں ان کا چھٹا نمبر تھا، اسی لیے "سادس الاسلام
نافع بن عبد الرحمن المدنی
نافع بن عبد الرحمن بن ابی نعیم مشہور قاری ہیں جو قراء سبعہ میں شامل
ام حرام بنت ملحان
ام حرام بنت ملحان جن کا لقب شہيدة البحر(سمندری شہیدہ) ہے۔آپ حضرت ام سلیم رضی اﷲ تعالیٰ عنہا کی بہن ہیں۔ان کے مکان پر بھی کبھی کبھی حضور صلی
حفص بن غیاث
حفص بن غیاث: امام ابو حنیفہ کے تلامذۂ محدثین میں سے ہیں
یحییٰ القطان
یحییٰ بن سعید القطان صحاح ستہ کے راویوں میں شمار ہوتے ہیں
ابو حسن عبدی بصری
ابو الحسن علی بن الحسن بن اسماعیل العبدی بصری، (1130 - مئی 1203) آپ ایک مالکی فقیہ اور حدیث کے عالم تھے۔ آپ بحرین/الاحساء کے علاقے میں عبدالقیس