ضلع خانیوال
ضلع خانیوال پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے جو 1985ء میں ضلع ملتان سے الگ کیا گیا۔ اس کا مرکزی شہر خانیوال ہے۔ مشہور شہروں میں خانیوال، کبیروالہ اور مياں چنوں شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 20,68,490 تھا۔ ضلع خانیوال میں عمومی طور پر اردو، پنجابی، سرائیکی وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 4349 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 128 میٹر ہے۔
- ضلع بھکر
- ضلع بھکر پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر بھکر ہے۔ مشہور شہروں میں بھکر اور دریا خان شامل ہیں۔ 1998ء کے مطابق اس کی آبادی کا
- ضلع ننکانہ صاحب
- ننکانہ صاحب پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے مرکزی شہر ننکانہ صاحب ضلع کا ضلعی ہیڈ کوآرٹر بھی ہے۔ ضلع ننکانہ صاحب میں کل چار تحصیلیں شامل ہیں
- ساراندہ
- ساراندہ البانیا کے صوبہ ولورہ کے ضلع ساراندہ کا شہر ہے۔ یہ ضلع ساراندہ کا صدر مقام بھی ہے۔ اس کی آبادی کا تخمینہ 2008ء کے اعداد و شمار کے
- ضلع اٹک
- ضلع اٹک، پنجاب، پاکستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر اٹک ہے۔ مشہور شہروں میں اٹک، حسن ابدال اور فتح جنگ شامل ہیں۔ 1998ء میں اس کی آبادی کا تخمینہ
- ایفیاتلایوکوتل کا انفجار 2010ء
- ایفیاتلایوکوتل آئس لینڈ کا ایک برفانی گلیشئیر اور پہاڑ ہے جو اصل میں ایک زندہ آتش فشاں ہے۔ اس میں 2009ء کے اواخر میں آتش فشانی عمل شروع ہوا جس
- لال مولی
- لال مولی یا سرخ مولی ایک پودے کی جڑ ہے جسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا رنگ عموماً سرخ ہوتا ہے۔ اسے قدیم روم میں کاشت کی جاتا تھا
- ضلع نارووال
- ضلع نارووال پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر نارووال ہے۔ مشہور شہروں نارووال اور شکرگڑھ میں شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی
- ضلع مظفر گڑھ
- ضلع مظفر گڑھ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر مظفر گڑھ ہے۔ مشہور شہروں میں مظفر گڑھ اور کوٹ ادو شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی
- ضلع ڈیرہ غازی خان
- ضلع ڈیرہ غازی خان پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ مشہور پہاڑی سلسہ کوہ سلیمان یہیں واقع ہے۔ پرفضا مقام فورٹ منرو بھی یہیں ہے۔ اس کا مرکزی
- ابو حسن عبدی بصری
- ابو الحسن علی بن الحسن بن اسماعیل العبدی بصری، (1130 - مئی 1203) آپ ایک مالکی فقیہ اور حدیث کے عالم تھے۔ آپ بحرین/الاحساء کے علاقے میں عبدالقیس