ضلع بارخان
ضلع بارکھان پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں بارکھان شامل ہے۔ اس کا نام باروخان کے نام پر ہے جو باروزئی خاندان کے جد تھے۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 185000 کے لگ بھگ تھی۔
بارکھان اب ژوب ڈویژن کا ایک ضلع ہے اور بلوچستان کا انتہائی مشرقی ضلع کہلاتا ہے۔ ضلع بارکھان کل تین ہزار چارسو گیارہ کلومیٹر رقبے پر محیط ہے جبکہ آبادی تقریباً ایک لاکھ پچاس ہزار ہے۔ بارکھان کے شمال میں موسیٰ خیل اور لورالائی ، جنوب میں ضلع کوہلو اور ڈیر بگٹی اور مشرق میں صوبہ پنجاب کا شہر ڈیرہ غازی خان ہے۔ یہاں کی آبادی کی اکثریت کھیتران بلوچ قبیلے پر مشتمل ہے۔ کھیتران قوم اپنی مخصوص بولی کھیترانی بولتے ہیں۔ ضلع بارکھان کا زیادہ تر علاقہ زرعی ہے اور ستر فیصد آبادی زراعت سے ہی منسلک ہے۔ لوگوں کا ذریعہ معاش مالداری اور زراعت ہی ہے۔ ضلع بارکھان بارہ یونین کونسل اور ایک تحصیل پر مشتمل ہے۔ بارکھان تاریخی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے یہ علاقہ کبھی وسطی ایشیا سے ہندوستان کو ملانے کا آسان ترین راستہ ہوا کرتا تھا۔ بارکھان بھی قدیم ثقافتی ورثے کا گہوارہ ہے، یہاں کے طول و عرض میں قدیم ٹیلوں، کاریزات، قبرستان اور دیگر آثار ابھی تک موجود ہیں۔
- ضلع شیرانی
- ضلع شیرانی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع ژوب کی ایک تحصیل تھی۔ اب خود ضلع بن چکا ہے۔ یہاں شیرانی قبائل کی اکثریت ہے جس سے اس کا نام پڑا ہے۔
اس کی
- شملہ مرچ
- شملہ مرچ (Capsicum) ایک مفید سبزی ہے۔ اس کے پودے کے خاندان کا حیاتیاتی نام Solanaceae ہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں۔ جن کا رنگ عموماً سبز، زرد، بنفشی اور سرخ ہوتا
- ام قصر
- ام قصر عراق کی ایک بندرگاہ ہے جو بصرہ کے پاس خلیج فارس کے ساحل پر واقع ہے۔ اسے انیس سو اٹھاون عیسوی میں پوری طرح تعمیر کیا گیا اگرچہ یہ پہلے
- رمادی
- رمادی عراق کا ایک شہر ہے جوصوبہ انبار میں واقع ہے۔ یہ بغداد سے 100 کلومیٹر دور ہے۔ یہ شہر والی بغداد مدحت پاشا نے 1869 میں آباد کیا تھا۔ یہ عراق، شام
- تفتان
- تفتان بلوچستان (پاکستان) کے ضلع چاغی کا ایک شہر ہے۔ یہ پاکستان اور ایران کی سرحد پر واقع ہے۔ اسے کوہِ تفتان بھی کہتے ہیں۔ سرحد کی دوسری طرف ایران
- گلستان
- گلستان بلوچستان (پاکستان) کے ضلع قلعہ عبداللہ کی تحصیل گلستان کا شہر ہے۔ سطح سمندر سے بلندی 1481 میٹر ہے
- کشمیری
- کشمیر کے رہنے والوں کو کشمیری یا کوشر کہا جاتا ہے۔ ان کا تعلق بھارت اور پاکستان دونوں حصوں کے کشمیر سے ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایسے لوگ جو صدیوں
- آسٹرونیشیائی زبانیں
- جنوبی جزائری زبانیں یا آسٹرونیشیائی زبانیں جنوب مشرقی ایشیا سے تعلق رکھنے والی زبانوں کا ایک وسیع خاندان ہے۔ اس میں شامل زیادہ تر زبانیں
- صوبہ ادرار
- صوبہ ادرار
(عربی: ولاية أدرار) الجزائر کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام ادرار شہر ہے۔ کل رقبہ 4,39,700 مربع کلومیٹر ہے۔ 2008ء میں اس کی آبادی 4,02,197 تھی
- ابو حسن عبدی بصری
- ابو الحسن علی بن الحسن بن اسماعیل العبدی بصری، (1130 - مئی 1203) آپ ایک مالکی فقیہ اور حدیث کے عالم تھے۔ آپ بحرین/الاحساء کے علاقے میں عبدالقیس