صحیفہ صادقہ

صحیفہ صادقہ یہ مجموعہ احادیث عبد اللہ بن عمرو بن العاص کا مرتب کردہ ہے، ان کی تحریر اچھی تھی، انھوں نے رسول اللہ ﷺ کے ارشادات تحریر کیے۔ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے جو بات بھی سنتا تھا اسے تحریر کرلیتا تھا تاکہ محفوظ ہو جائے قریش کے چند لوگوں نے مجھے منع کیا کہ رسول اللہ کبھی بحالت غصہ ہوتے ہیں اور کبھی خوش ہوتے ہیں تم ان کی ہر بات کیوں لکھتے ہو؟ بظاہر بات معقول تھی، اس لیے میں نے کتاب چھوڑ دی، جب میں نے رسول اللہ سے اس کا تذکرہ کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! جس کے قبضہ میں میری جان یے! تم لکھو، میرے منھ سے حق کے سوا کچھ نہیں نکلتا۔“ ابو ہریرہ عبد اللہ بن عمرو بن العاص کے متعلق فرماتے ہیں کہ ”رسول اللہ ﷺ کے اصحاب میں مجھ سے زیادہ کسی کے پاس احادیث نہیں تھیں البتہ عبد اللہ بن عمرو بن العاص کے پاس مجھ سے زیادہ احادیث تھیں کیونکہ وہ لکھتے تھے، میں انھیں قلمبند نہیں کرتا تھا۔
شیخ حمزہ مخدوم
شیخ حمزہ مخدوم کشمیر کے ایک معروف روحانی بزرگ تھے۔ یہ محبوب العالم اور سلطان العارفین کے ناموں سے مشہور ہیں
وہب بن محصن
وہب بن محصن غزوہ بدر میں شریک مہاجر صحابی اور عکاشہ بن محصن کے بڑے بھائی تھے۔ اپنی کنیت ابو سنان بن محصن سے زیادہ مشہور ہیں
سعد بن زید اوسی
سعد بن زید اشہلی غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے
کعب بن زید
کعب بن زید بن النجاری محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ایک صحابی تھے
یزید بن عامر انصاری
یزید بن عامر بن حدیدہ اصحاب بدر اور انصار صحابہ میں سے ہیں انھیں ابو المنذر انصاری بھی کہا جاتا ہے۔ ان کا پورا نام يزيد بن عامر بن حديدة بن غنم
مندل بن علی
مندل بن علی عنزی کوفی محدث اور راوی حدیث تھے۔ حبان بن علی ان کے بھائی تھے جو خود بھی محدث تھے۔ مندل کو اکثر اہل سنت محدثین نے ضعیف کہا ہے
ودیعہ بن عمرو
ودیعہ بن عمرو غزوہ بدر میں شریک صحابی تھے۔ یہ انصار کے قبیلے بنو سواد بن مالک بن غنم کے حلیف تھے۔ یہ بڑے شجاع صحابہ میں شمار ہوتے ہیں۔پورا نام
یزید بن الحارث
يزيد بن الحارث انھیں يزيد ابن قسحم اور یزید فسحم بھی کہا جاتا ہے
بشر بن براء
بشر بن براء بن معرور انصاری بیعت عقبہ ثانیہ اورغزوہ بدر میں شامل ہونے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔ انھیں رسول اللہ نے بنو ساعدہ کا سردار مقرر
مورینا ہیریرا
مورینا ہیریرا ایک سلواڈور کی حقوق نسواں اور سماجی کارکن ہیں، جو اپنے ملک میں اسقاط حمل پر پابندی کے خلاف کام کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ سلواڈور