شہید ثانی

زین الدین بن نور الدین علی بن احمد عاملی جُبَعی المعروف بہ شہید ثانی علامہ حلی کی نسل سے ہیں اور دسویں صدی ہجری کے نامور شیعہ علما اور فقہا میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ فقہ اسلامی کے عظیم ترین علما میں سے ہیں اور کثیر کتب کے مؤلف ہیں۔ شیعہ مدارس کے درسی نصاب میں فقہ کی کتاب الروضۃ البہیہ فی شرح اللمعۃ الدمشقیہ ان کی مشہور ترین فقہی کاوش ہے۔ وہ سنہ 966 ہجری قمری میں جام شہادت نوش کر گئے۔ انھوں نے بہت سے علمی سفر کیے، بہت سے اساتذہ سے فیض حاصل کیا اور بہت سے شاگردوں کی تربیت کی۔
محمد بن نصیر
محمد بن نصیر نمیری نصیریہ فرقے کا بانی تھا۔ امام مہدی کے نائب خاص محمد بن عثمان کے دور میں ابومحمد شریعی کے بعد باب اور نائب خاص ہونے کا
شب ہفتم
شب ہفتم یعنی ساتویں رات۔ کسی فوت شدہ شخص کی وفات کے چھ دن بعد جو ساتویں رات آتی ہے اس رات کو مرحوم کی یاد میں اجتماع کیا جاتا ہے
سات جمعراتیں
سات جمعراتیں کسی وفات یافتہ شخص کی فوتیدگی کے بعد چہلم کے قریب تک کی ہر جمعرات کو خیرات دی جاتی ہے
غلام رسول عرف چھوٹو
غلام رسول عرف چھوٹو بابا لونگ نامی ڈاکو کے بنائے گئے مجرمانہ گروہ کے حالیہ سرغنہ ہیں
حارث بن مرہ
حارث بن مرہ العبدی ایک فوجی کمانڈر تھے جنھوں نے بہت سی فتوحات میں شرکت کی۔ علی کے دور خلافت میں سندھ کا علاقہ فتح کیا۔ آپ 38ھ کے آخر اور 39ھ (659ء
کامل عدد
کامل عدد ہر اس صحیح عدد کو کہتے ہیں جو اپنے تمام صالح قاسموں کا حاصل جمع ہو
شطرنج گھڑی
شطرنج گھڑی ایک مخصوص گھڑی جس میں دو گھڑیاں ہوتی ہیں جو باری باری چل سکتی ہیں ہمیشہ صرف کسی ایک گھڑی کا وقت آگے بڑھ رہا ہوتا ہے۔ ہر کھلاڑی اپنی
9814072356 (عدد)
9814072356 (عدد) یعنی 9,814,072,356 ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ کچھ عددی نظاموں میں 9,814,072,355 سے بڑا یا زیادہ اور 9,814,072,357 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے نو
دیسہ
دیسہ یعنی دسواں دن۔ کسی بھی مرنے والے یا والی کی وفات کے دس دن بعد منائی جانے والی رسم ہے۔ جو ہندوستان اور بنگلہ دیش میں منائی جاتی ہے
مورینا ہیریرا
مورینا ہیریرا ایک سلواڈور کی حقوق نسواں اور سماجی کارکن ہیں، جو اپنے ملک میں اسقاط حمل پر پابندی کے خلاف کام کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ سلواڈور