شاہ رخ خان کی فلموں کی فہرست
شاہ رخ خان ایک بھارتی اداکار، پروڈیوسر، گلوکار، ایکشن ڈائریکٹر اور ٹیلی ویژن کی شخصیت ہے۔ شاہ رخ خان نے ٹیلی ویژن پر اپنے اداکاری کے کیرئیر کا آغاز دور درشن کے ڈراما سیریز فوجی (1988) میں ایک فوجی کے کردار سے کیا، اس سیریز میں اداکاری پر شاہ رخ خان کو پزیرائی ملی اور انھیں مزید ٹیلی ویژن شوز میں بڑے کردار کرنے کا موقع ملا۔ انھیں جلد ہی فلم کے لیے پیشکش ملنے لگیں اور انھوں نے ایک ساتھ چار فلمیں سائن کیں جن میں سے رومانٹک ڈراما فلم دیوانہ، جس میں انھوں نے ایک معاون ہیرو کا کردار ادا کیا تھا، ان کی پہلی ریلیز فلم تھی۔ شاہ رخ خان نے بعد میں 1993 ء میں بازیگر اور ڈر جیسی تھرلر اور باکس آفس پر ہٹ فلموں میں منفی کردار ادا کرکے بالی ووڈ میں اپنے قدم جمائے۔ 1995 میں، شاہ رخ خان نے آدتیہ چوپڑا کی سپر ہٹ رومانوی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گےمیں کاجول برعکس اداکاری کی، اس فلم نے بھارت میں طویل عرصے تک چلنے والی فلم کا ریکارڈ بنایا۔ اس کے بعد 1997ء میں کرن جوہر کی ہدایت میں بننے والی بلاک بسٹر فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں کاجول کے ساتھ، 1998ء میں دل تو پاگل ہے میں مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ اور 2001ء میں دوبارہ کاجول کے ساتھ فلم کبھی خوشی کبھی غم میں اپنی رومانٹک ہیرو کی ساکھ قائم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔
- فوربس 100 نامور شخصیات
- 100 نامور شخصیات معروف امریکی بزنس جریدہ، فوربس میگزین ہر سال فنونِ لطیفہ سے تعلق رکھنے والی دنیا کے 100 امیر ترین شخصیات کی فہرست شایع کرتا
- ڈین براؤن
- ڈین براؤن ایک امریکی مصنف ہیں، جو جاسوسی، سنسنی خیز فکشن ناول نگار ہیں اور سال 2003ء میں لکھے گئے بیسٹ سیلر ناول ڈاونچی کوڈ سے پہچانے جاتے ہیں
- نجیب فاضل قیصاکورک
- تُرکی کے مشہور قلم کار، شاعر،ادیب اور مفکر نجیب فاضل قیصاکورک Necip Fazıl Kısakürek کے خاندان کا تعلق اناطولیہ کے شہر مرعش سے تھا، لیکن آپ کی پوری
- دی لوسٹ سمبل (ناول)
- مشہور امریکی مصنف ڈین براؤن کا ناول، دی لوسٹ سنبل جس کا اردو ترجمہ ’گمشدہ نشان‘ ہو سکتا ہے ان کی مشہور رابرٹ لینگڈن سیریز کا تیسرا حصہ ہے۔ را
- جعفر بن محمد ابوالمعشر البلخی
- ماہرِ فلکیات اور ماہر علم نجوم جعفر بن محمد ابوالمعشر البلخی جسے انگریزی میں Albumasar کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، ابو معشر جعفر بن محمد بن عمر
- مجاہد انور خان
- ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان ایک فور اسٹار رینک آفیسر اور چیف آف ائیر اسٹاف پاک فضائیہ تھے۔ بتاریخ 19 مارچ 2018ء،
پاک فضائیہ کے پندرہویں سربراہ
- رابرٹ لینگڈن
- رابرٹ لینگڈن، مشہور امریکی مصنف ڈین براؤن کا تخلیق کردہ افسانوی کردار کا نام ہے، جو ان کے پراسرار جاسوسی ناولوں کے سلسلہ کا مرکزی کردار ہے
- 2.0 (فلم)
- 2.0 2018ء میں جاری ہونے والی ایک بھارتی سائنس فیکشن فلم ہے، اس فلم کے ہدایت کار اور مصنف ایس شنکر ہیں۔ اس فلم کے پروڈیوسر اے شوبھاسکرن ہیں۔ جو لائیکا
- ابن مسکویہ
- ابنِ مسکوہ کا پورانام ابوعلی احمد بن محمد بن یعقوب مسکویہ ہے، وہ 942ء میں پیدا ہوئے۔ انھیں مورخین موجودات عالم پر سائنسی نقطہ نظر سے بحث و تحقیق
- سٹہل ہاؤس
- سٹہل ہاؤس
لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں