سید محمد مہدی بحر العلوم
آیت اللہ العظمیٰ سید محمد مہدی بحر العلوم بارہویں صدی ہجری اور تیرہویں صدی ہجری میں اصولی شیعی مرجع تھے۔ مہدی بحرالعلوم بارہویں اور تیرہویں صدی ہجری کے مشاہیر اصولی شیعہ اثنا عشری میں سے تھے۔ مہدی مختلف علوم جیسے کہ تفسیر، حدیث، فقہ، اصول فقہ، کلام اور علم الرجال میں تبحر رکھتے تھے۔ مہدی شیخ وحید بہبہانی اور میرزا محمد مہدی خراسانی کے شاگرد تھے اور خراسانی نے انھیں بحرالعلوم کا لقب دیا تھا جبکہ اِس لقب کا اِطلاق اُن سے قبل کسی کے لیے نہیں ہوتا تھا۔ بعد ازاں یہ لقب اُن کے خاندان کا جزوِ خاص بن گیا اور آج تک اُن کے خاندان کی وجہ شہرت اِسی لقب سے ہے۔
- ابویعلیٰ موصلی
- امام الحافظ، شیخ الاسلام ابویعلیٰ الموصلی محدث، فقیہ تھے۔اُن کی وجہ شہرت اُن کی تالیف حدیث مسند ابویعلیٰ ہے
- عالم فقری
- عالم فقری لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک شہرت یافتہ مؤرخ، محقق اور عالم تھے۔ اُن کی وجہ شہرت تاریخ لاہور پر تحقیقی کتب ہیں اور اِس کے علاوہ اسلام
- ابن باطیش
- ابن باطیش — ابوالمجد اسماعیل بن ھبۃ اللہ شافعی عالم، مفسر، محدث اور فقیہ تھے
- احمد بن عربشاہ
- احمد بن عربشاہ یا ابو العباس احمد بن محمد بن عبد اللہ بن ابراہیم شہاب الدین ابن عربشاہ عرب مؤرخ اور سیاح تھے۔ وہ عربی ادب اور تاریخ عرب میں
- طبقات الحفاظ
- طبقات الحفاظ امام جلال الدین سیوطی (849ھ/1445ء–911ھ/1505ء) کی تصنیف ہے جو تراجم الرجالکے حوالہ سے نویں صدی عیسوی میں تحریر کی جانے والی مشہور کتاب
- چیت (ہندو مہینہ)
- چیتر ہندو تقویم کا پہلا مہینہ ہے۔یہ بھارتی قومی تقویم کا بھی پہلا مہینہ ہے
- ہیرا محل (لال قلعہ)
- ہیرا محل لال قلعہ، دہلی میں واقع ایک بارہ دری ہے
- شمسی ساروس 119
- Saros سائیکل 119, بار بار ہر 18 سال 11 دنوں پر مشتمل 71 کے واقعات
- قط
- قط خطاطی کی اصطلاح میں قلم کی ایک نوک سے لے کر دوسری نوک تک کے فاصلے کو کہتے ہیں۔ قط خطاطی و خوشنویسی کے ہر اُصول کی بنیاد ہے۔اِس کو فن خطاطی میں
- ابو حسن عبدی بصری
- ابو الحسن علی بن الحسن بن اسماعیل العبدی بصری، (1130 - مئی 1203) آپ ایک مالکی فقیہ اور حدیث کے عالم تھے۔ آپ بحرین/الاحساء کے علاقے میں عبدالقیس