سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرست
سلطنت عثمانیہ ،کی حکومت جولائی 1299ء میں قائم ہوئی اور یکم نومبر 1922ء تک برقرار رہی۔ ان623 برسوں تک 36 عثمانی سلاطین نے فرماں روائی کی۔ آل عثمان کے آخری سلطان عبدالمجید ثانی تھے جنھیں رسماً خلیفہ مقرر کیا گیا تھا اور 3 مارچ 1924ء کو بالآخر انھیں معزول کر دیا گیا۔ ان کی معزولی پر سلطنت عثمانیہ کا عہد ختم ہو گیا۔ اپنے دور عروج میں سلطنت عثمانیہ نے شمال میں ہنگری سے لے کر جنوب میں یمن تک اور مغرب میں الجزائر سے لے کر مشرق میں عراق تک حکومت کی۔ سلطنت عثمانیہ کا سب سے پہلا دار الحکومت 1280ء میں سوغوت اور پھر 1323ء یا 1324ء تک بورصہ رہا۔ 1363ء میں سلطنت کے دار الحکومت کو ادرنہ (ایڈریانوپل) کی فتح کے بعد مراد اول نے ادرنہ منتقل کر دیا تھا۔ اور 1453ء میں محمد ثانی کی فتح قسطنطنیہ کے بعد قسطنطنیہ میں منتقل کر دیا گیا۔
- عباسی خلفا کی فہرست
- خلافت عباسیہ اسلامی تاریخ کی اہم ترین حکومتوں میں سے ایک تھی۔ جس نے 750ء سے 1258ء تک عالم اسلام کے بڑے حصے پر حکومت کی۔ 1258ء میں سقوط بغداد تک اس کے
- خلفا کی فہرست
- خلیفہ اسلامی ریاست کا اعلیٰ ترین مذہبی اور سیاسی رہنما ہوتا ہے جسے خلافت کہا جاتا ہے۔ خلفائے راشدین نے پیغمبر محمد بن عبد اللہ کے سیاسی جانشین
- فہرست اموی خلفاء
- اموی خلیفہ، قریش کے بنو امیہ سے تعلق رکھنے والے عرب مسلم خلفاء تھے۔ انھوں نے ایک مضبوط وسیع ریاست قائم کی جو تین براعظموں تک پھیلی ہوئی تھی
- احمد اول
- احمد اول سلطنت عثمانیہ کے چودھویں سلطان۔ 1603ء سے اپنی وفات تک سلطنت عثمانیہ کے حکمران رہے۔ آپ محمد ثالث کے سب سے بڑے بیٹے ہیں
- قرآنی سورتوں کی فہرست
- سورۃ، سورت یا سورہ عربی زبان کا لفظ ہے، قرآن مجید میں 114 سورتیں ہیں۔ ہر سورۃ آیات پر مشتمل ہوتی ہے۔ سورتوں کو مکی اور مدنی حصوں میں تقسیم کیا
- درشہوار سلطان
- بیگم صاحبہ خدیجہ خیریہ عائشہ در شہوار سلطان المعروف شہزادی در شہوار آخری خلیفۃ المسلمین عبد المجید ثانی کی صاحبزادی تھیں
- سندھ کے اضلاع
- پاکستان کے صوبہ سندھ میں کل .30. اضلاع ہیں۔ جن کی فہرست درج ذیل ہے
- مملوک سلاطین کی فہرست
- مملوک سلطنت کی بنیاد ایوبی سلطنت کے سلطان الصالح ایوب کے مملوکوں نے 1250ء میں رکھی تھی اور یہ ایوبی ریاست کے بعد آئی۔ یہ سلطنت قاہرہ سے شروع ہوئی
- سلطنت عثمانیہ
- سلطنت عثمانیہ سنہ 1299ء سے 1922ء تک قائم رہنے والی ایک مسلم سلطنت تھی جس کے حکمران ترک تھے۔ اپنے عروج کے زمانے میں یہ سلطنت تین براعظموں پر پھیلی
- ابو حسن عبدی بصری
- ابو الحسن علی بن الحسن بن اسماعیل العبدی بصری، (1130 - مئی 1203) آپ ایک مالکی فقیہ اور حدیث کے عالم تھے۔ آپ بحرین/الاحساء کے علاقے میں عبدالقیس