سطح مرتفع پوٹھوہار
سطح مرتفع پوٹھوہار کے علاقے کو وادی سواں بھی کہا جاتا ہے۔سطح مرتفع پوٹھوہار پاکستان کے شمال مشرقی علاقے میں واقع سطح مرتفع ہے۔ اس کی مغربی سرحد آزاد کشمیر اور جنوبی حصہ خیبر پختونخوا سے ملحقہ ہے۔ موجودہ کمشنری ،ڈویژن راولپنڈی، جہلم(جزوی)، راولپنڈی، چکوال، اٹک کے اضلاع پر مشتمل ہے۔دریائے سواں، سطح مرتفع پنجاب کا اہم دریا ہے جو دریائے سندھ میں شامل ہو جاتا ہے۔ اس کا معاون دریا دریائے لنگ ہے۔ زمین غیر ہموار ہونے کی وجہ سے صرف بارانی کاشتکاری ممکن ہے۔ لوگوں کا ذریعہ آمدنی ملکی اور غیر ملکی ملازمت، زراعت، تجارت اور تعلیم ہیں۔ قلعہ روہتاس(ممکنا)، قلعہ پھروالہ، قلعہ روات اور قلعہ نندنہ قدیم قلعے ہیں۔ جی ٹی روڈ اور موٹروے سطح مرتفع پنجاب میں سے گزرتی ہیں۔ دار الحکومت اسلام آباد اور اہم فوجی تنصیبات یہاں ہونے کی وجہ سے اس علاقے کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔اس خطے کی تاریخ میں اہمیت کا درست اندازہ چندر گپت موریا کے خاندان سے لگایا جا سکتا ہے،326 قبل مسیح سے لے کر 550 قبل مسیح تک سکندر اعظم کی حکومت رہی اور پھر چندر گپت کے پوتے مہاراجا اشوک نے ٹیکسلا شہر کو اپنا دار الخلافہ بنایا جس سے اس علاقے کی اہمیت اور تاریخی درجہ بندی انتہائی اہم ہو گئی۔ اس کے قابل ذکر علاقے سٹوپا مانلیلا ،کٹاس راج، ٹلہ جوگیاں جیسے تاریخی کھنڈر جو قومی ورثے کا حصہ ہے۔
- پوٹھوہاری لہجہ
- پوٹھوہاری زبان پنجاب، پاکستان کے پہاڑی علاقے پوٹھوہار میں بولا جاتی ہے۔ یہ زبان راولپنڈی، تحصیل گوجر خان، تحصیل کلرسیداں، تحصیل کہوٹہ، تحصیل
- ابراہم ایچ میزلو
- ابراہم ایچ میزلو(Abraham H Maslow) نفسیات میں بیسویں صدی کی اہم شخصیات میں شامل ہے۔ اپنے نظریات اور مثبت سوچ کی وجہ سے اس نے انسانی سوچ کو پچھلی صدی
- پراٹھا
- پراٹھا برصغیر میں ایک قسم کی روٹی ہے جسے عموماً ناشتے میں کھایا جاتا ہے۔ پراٹھے کے ساتھ لوگ چائے، انڈا، شہد، شکر، سالن، لسی اور ملائی بھی
- موز تاغ اتا
- موز تاغ اتا دنیا کی چڑھنے میں آسان بلند ترین چوٹی ہے۔ یہ چین کے علاقے سنکیانگ میں کن لن شان کے پہاڑی سلسلے میں شاہراہ ریشم سے تھوڑے فاصلے پر واقع
- غرناطہ
- غرناطہ
(تلفظ: grə-NAH-də، ہسپانوی: [ɡɾaˈnaða]، ہسپانوی تلفظ: [ɡɾaˈna])صوبہ غرناطہ کا دار الحکومت شہر ہسپانیہ کی خود مختار کمیونٹی اندلسیہ میں واقع ہے
- بلند ترین پہاڑوں کی فہرست
- شالیمار باغ، سرینگر
- شالیمار باغ بھارت میں واقع ایک مغلیہ باغ ہے جو ڈل جھیل کے شمال مشرق میں سے ایک رودبار کے ذریعے منسلک ہے، جبکہ اس کے دائیں کنارے کے قریب جموں و
- گاشر برم اول
- گاشر برم اول پاکستان کی تیسری اور دنیا کی گیارہویں سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اسے کو-5 اور چھپی چوٹی بھی کہتے ہیں۔ یہ پاکستان کے شمال میں سلسلہ کوہ
- آئینہ
- آئینہ (Mirror) شفاف سطح ہے چیزوں کے عکس کو منعکس کر کے دکھاتا ہے
- ابو حسن عبدی بصری
- ابو الحسن علی بن الحسن بن اسماعیل العبدی بصری، (1130 - مئی 1203) آپ ایک مالکی فقیہ اور حدیث کے عالم تھے۔ آپ بحرین/الاحساء کے علاقے میں عبدالقیس