سجاح بنت حارث
ام صادر بنت اوس بن حق بن اسامہ یا بنت حارث بن سوید بن عقفان معروف بہ سجاح ایک کاہنہ عورت تھی ، جس نے دیگر کذابین کی طرح جزیرہ نما عربستان میں ، پیغمبر اسلام محمد صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وصال کے بعد ، زمانہ قبل از شروع جنگ یمامہ اور اس کے وسطی دور کے دوران ، دعوی نبوت کر دیا اور اپنے قبیلے کی بزعم خود رہبر و راہنما بن گئی۔ اور دیگر مدعیان و کذابین کی طرح عربستان کی سیاسی، سماجی، معاشی اور فوجی طاقت کو اپنے زیر قدرت کرنے کے خواب دیکھتے ہوئے مرکز سلطنت اسلامی مدینہ پر نظریں جما لیں۔
- علی لاریجانی
- علی اردشیر لاریجانی ایران کے ایک قدامت پسند سیاست دان ، فلسفی اور سابق فوجی افسر ہیں۔ وہ قُم کے حلقہ انتخاب سے منتخب ہوئے اور 12 جون 2008 سے مجلس
- جاتیہ اوکیہ فرنٹ
- جاتیہ اوکیہ فرنٹ بنگلہ دیش کی سیاسی جماعتوں کا اتحاد ہے جو بنیادی طور پر چار جماعتوں نے تشکیل دیا تھا۔ اس اتحاد کے سربراہ کمال حسین ہیں۔ اس اتحاد
- ذہین طاہرہ
- ذہین طاہرہ پاکستان ٹیلی ویژن کی ایک تجربہ کار اور اولین اداکاراؤں میں سے ایک تھیں۔ انھوں نے فلم کے لیے بھی کام کیا، اداکاری کے علاوہ ذہین
- ضلع آب بند
- آب بند افغانستان کے صوبہ غزنی کا ایک ضلع ہے جو افغانستان کے جنوب مشرق میں واقع ہے۔ اس کی آبادی 41340 ہے
- سورگ
- سَوَرْگ دیوتاؤں کے رہنے کی جگہ، عالم بالا، آسمان؛ جنت، بہشت۔یعنی عقبٰی، دوسرا جہاں نیز عالمِ ارواح۔ ہندو تکوینیات کے مطابق سات علوی باطنی
- نثار ناسک
- نثار ناسک پاکستانی شاعر تھے۔ ان کی وجہ شہرت ایک ملی نغمہ ”دل دل پاکستان“ بنا جو ایک موسیقار گروپ ”وائٹل سائنز“ نے گایا تھا۔ پاکستان ٹیلی ویژن
- ادونیاہ
- ادونیاہ حضرت داؤد نبی کے بیٹے اور حضرت سلیمان کے بڑے بھائی تھے۔ اودنیاہ داؤد کی بیوی حجیت کے بطن سے تھے۔ ادونیاہ اس انتظار میں تھے کہ بنی اسرائیل
- کیکی ادھیکاری
- کیکی ادھیکاری ایک نیپالی ماڈل اور اداکارہ ہے۔ کیکی نیپال کی فلمی صنعت کی سب سے مقبول اور خوبصورت ترین ادکارہ ہے۔ موسیقی کی وڈیو سے شروعات کرنے
- سفید گھوڑے کا مندر
- سفید گھوڑے کا مندر روایات کے مطابق چین میں واقع بدھ مت کا پہلا مندر جو 68 عیسوی میں شہنشاہ مِنگ کی اعانت سے مشرقی سلطنت ہان کے دار الخلافہ
- سٹہل ہاؤس
- سٹہل ہاؤس
لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں