سات فقہائے مدینہ
سات فقہائے مدینہ اصطلاح میں وہ مدینہ منورہ کے فقہائے سبعہ یا فقہائے مدینہ جن کا شاید ہی کوئی ثانی تھا یہ ساتوں فقہا مدینہ میں مقیم اور طبقہ تابعین میں سے تھے، یہ ہم عصر تھے اور انھی کے ذریعے سے فتوے اور فقہ کا علم پھیلا۔ فقہا کے نزدیک تابعین میں فقہائے سبعہ سب سے افضل ہیں یہ ساتوں ایک وقت میں موجود تھے۔ اس پر اجماع امت ہے۔ انھیں فقہائے مدینہ بھی کہا جاتا ہے یہ حسب ذیل حضرات ہیں۔1۔ سعید بن المسیب، یہ عمرفاروق اور عثمان غنی سے روایت کرتے ہیں اور امام زہری ان سے روایت کرتے ہیں۔ سعید بن المسیب کی وفات 94ھ میں ہوئی ہے۔
2۔ عروۃ بن زبیر متوفی 94ھ یہ زبیر اور علی المرتضی سے روایت کرتے ہیں پھر ان سے ان کی اولاد اور امام زہری روایت کرتے ہیں۔
3۔ قاسم بن محمد بن ابی بکر متوفی 108ھ۔ یہ ابوہریرہ سے اور ان سے امام روایت کرتے ہیں۔
4۔ خارجہ بن زید بن ثابت متوفی 98ھ۔ یہ اپنے والد ماجد اور اسامہ بن زید سے اور ان کے بیٹے سلیمان ان سے روایت کرتے ہیں۔
5۔ عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ بن مسعود متوفی 98ھ۔ یہ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ اور ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں اور ان سے امام زہری وغیرہ روایت کرتے ہیں۔
6۔ سلیمان بن یسار متوفی 109ھ۔ یہ ام المنین میمونہ کے آزاد کردہ غلام تھے یہ میمونہ اور ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں اور ان سے یحیی بن سعید و ربیعہ روایت کرتے ہیں۔
7۔ ابوبکر بن عبدالرحمن بن الحارث بن ہشام متوفی 94ھ یہ ابوہریرہ اور ام المؤمنین عائشہ صدیقہ سے روایت کرتے ہیں اور ان سے ان کی اولاد اور امام زہری روایت کرتے ہیں۔
- محمد بن عبد اللہ کی پھوپھیاں
- رسول اللہ ﷺ کی پھوپھیاں 6 تھیں جو عبد المطلب بن ہاشم کی اولاد تھیںعاتکہ
امیمہ
بیضاء
برہ بنت عبد المطلب
صفیہ
- جانباز
- مولوی جانباز سرائیکی ادب میں نمایا ں مقام رکھتے ہیں
- صحیح لغیرہ (اصطلاح حدیث)
- لغیرہ کا مطلب ہے اپنی وجہ سے یا "کسی اور کی بنیاد پر"لذاتہ کا مطلب ہے "اپنی وجہ سے " یا "اپنی بنیاد پر
- حریث بن زید بن عبد ربہ
- حریث بن زید بن عبد ربہ غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔ان کا سلسلہ نسب حريث بن زيد بن عبد ربہ بن ثعلبہ بن زيد تعلق بنی جشم
- خواجہ سید عبد القادر
- خواجہ عبد القادر ثانی گیلانی پیر کوٹ شریف جھنگ آپ اولاد عبد القادر جیلانی سے ہیں
خواجہ سید عبد القادر اپنے والد خواجہ سید عبد الباسط سے فیض
- خواجہ سید عبد الباسط
- خواجہ سید عبد الباسط خواجہ سید شاہ حسین کے بیٹے ہیں۔ والد سے ہی نقشبندیت کا فیض پایا علم و عمل اور سلوک و معرفت میں کامل تھے نقشبندیت کی کہیں سے
- جبر بن عتیک
- جبربن عتیک غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصارقبیلہ اوس کے صحابہ میں شامل ہیں۔ یہ آخری بدری صحابی ہیں۔
بعض لوگ ان کو جابر کہتے ہیں۔ یہ جبر بیٹے
- تتہ پانی
- تتہ پانی دریائے پونچھ کے کنارے کوٹلی سے 26 کلومیٹر کے فاصلے پر’’ تتہ پانی‘‘ واقع ہے۔
تتہ پانی گرم پانی کے چشموں کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہاں دریائے
- نسیبہ بنت حارث
- نسيبہ بنت الحارث بعض جگہ پر نسیبہ بنت کعب کو ہی نسیبہ بنت الحارث کہا ہے۔ ام عطیہ انصاریہ کی کنیت سے مشہور تھیں۔ بعض نے أم عمارة بھی لکھا ہے حضرت
- سٹہل ہاؤس
- سٹہل ہاؤس
لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں