زینب بنت حارث
زینب بنت حارث، ساتویں صدی کے اوائل میں ایک یہودی عورت تھی جو عرب کے شہر خیبر میں رہتی تھی۔ یہ وہی یہودیہ خاتون ہے جس نے بکری کے گوشت میں زہر ملا کر محمد بن عبد اللہ کو ہدیہ بھیجا تھا۔ جب مدینہ منورہ میں اسلام مستحکم ہو گیا اور محمد بن عبد اللہ نے خیبر کو جو یہودیوں کا مرکز تھا فتح کر لیا اور مسلمان مطمئن ہو گئے تو زینب بنت حارث نے یہود کے مشورہ سے پیغمبر اسلام محمد بن عبد اللہ کو زہر دینے کی سازش کی۔ زینب بنت حارث نے بکری کے گوشت میں زہر ملا کر خاص طور سے ران میں زیادہ زہر ملا کر، محمد بن عبد اللہ کو ہدیہ کہہ کر پیش کیا، محمد بن عبد اللہ کو بذریعہ وحی زہر کے بارے میں علم ہو گیا اور کھانے سے منع کر دیا گیا۔ بعض روایات کے مطابق ایک صحابی کے زہر کھا کر شہید ہو جانے کی وجہ سے زینب کو قصاصاً قتل کر دیا گیا اور بعض روایات کے مطابق صحابی کی وفات نہیں ہوئی تھی اور محمد بن عبد اللہ نے معاف کر دیا۔
- انجنا اوم کشیپ
- انجنا اوم کشیپ ایک ہندوستانی صحافی اور اینکر ہیں۔ وہ ہندی نیوز چینل آج تک کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں اور انھیں بھارتیہ جنتا پارٹی کی غیر
- علم سوانح رجال
- علم سوانح رجال، یہ بہت باریک اور وسیع علم ہے، اس میں مختلف زمانوں کی مختلف مشہور شخصیات و افراد کی زندگی اور ان کے احوال سے بحث کی جاتی ہے، خاص
- جامعہ دمشق
- جامعہ دمشق یا دمشق یونیورسٹی، سوریہ کی سب سے قدیم اور سب سے بڑی یونیورسٹی ہے، جو وہاں کے دار الحکومت دمشق میں واقع ہے، اس کی سوریہ کے دوسرے
- بندھ
- بندھ جنوب ایشیائی ممالک بالخصوص بھارت اور نیپال میں استعمال ہونے والے احتجاج کی ایک شکل ہے۔ یہ عام ہڑتال کے برابر ہے۔ بندھ کے دوران، کوئی سیاسی
- مالک بن حویرث
- مالک بن حویرث بن اشیم لیثی، صحابی رسول ہیں، بصرہ کے رہنے والے تھے
- عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام
- عالمی اتحاد برائے علمائے اہل اسلام ایک اسلامی تنظیم ہے جس میں دنیا بھر کے مختلف ممالک کے مسلم علما شریک ہیں۔ اس تنظیم کو سنہ 2004ء میں مشہور عالمی
- ابو عبید بن مسعود ثقفی
- ابو عبید بن مسعود بن عمرو بن عمیر بن عوف ثقفی، صحابی ہیں، بنو ثقیف سے تعلق تھا، پیغمبر اسلام کی حیات ہی میں مشرف بہ اسلام ہوئے تھے۔ مختار ثقفی
- کتاب ایقان
- کتاب ایقان یہ بہائیوں کی کتاب اقدس کے بعد دوسری سب سے اہم کتاب ہے، جس کو بہاء اللہ نے ان سوالات کے جواب میں تحریر کیا تھا جس میں قدرتی اشیاء
- مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیقات وافتاء
- مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیقات وافتاء، موجودہ دور میں سنت و سلف کے طریقہ کے مطابق علمی فتاوی اور تحقیقات جاری کرنے والی کمیٹیوں میں سے سعودی
- مورینا ہیریرا
- مورینا ہیریرا ایک سلواڈور کی حقوق نسواں اور سماجی کارکن ہیں، جو اپنے ملک میں اسقاط حمل پر پابندی کے خلاف کام کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ سلواڈور