رے (شہر)

رے شمالی ایران کا تاریخی شہر ہے، تہران کے نواح میں اس قدیم شہر کے کھنڈر پائے جاتے ہیں اس شہر کی بنیادفيروز ابن يزدجرد نے رکھی جسکانام رام فيروز رکھا ری یا رے ایران کا آبادی کے بڑھنے کی وجہ سے یہ اب تہران کے ساتھ مل چکا ہے۔ یہاں کئی اولیا بشمول بی بی شہر بانو اور شاہ عبدالعظیم دفن ہیں۔ یہ قدیم شہر ہے اور اس کی تاریخ پانچ ہزار سال سے بھی قدیم ہے۔ امیر المومنین عمر بن خطاب کے زمانے میں اس کا نام رے تھا جب آپ نے 20ھ میں عمار بن یاسر جو کوفہ کے عامل تھے فتح نہاوند کے دوماہ بعد یہ لکھا کہ عروة بن زيد الخيل الطائی کو آٹھ ہزار کے لشکر کے ساتھ رے کی طرف روانہ کریں۔ جسے منگولوں (تاتاریوں) نے 1220ء میں برباد کر دیا تھا۔ ہارون الرشید اسی رے میں پیدا ہواتھا، بہت سے علما کا تعلق رے سے تھا امام محمد بن حسن الشیبانی حنفی فقہ کے تیسرے بڑے فقیہہ عالم بھ رے کے قریب دفن ہیں۔ دگر مشاہیر جن میں مشہور طبیب ابوبکر محمد بن زکریا الرازیمتوفی 311ھ اور امام فخر الدین رازیاورعبد الرحمن بن محمد بن ادريس ابو محمد ابن ابو حاتم الرازی شامل ہیں۔
نسر (بت)
نسر لغوی معنی "گدھ" قرآن میں (71:23) میں حضرت نوح علیہ السلام کے وقت میں دیوتا کے طور پر ذکر ہے۔وَقَالُوا لَا تَذَرُنَّ آلِهَتَكُمْ وَلَا
ہبل
ہبل (Hubal) ایک قبل از اسلام دیوتا تھا جس کی پوجا خاص طور پر مکہ میں کعبہ میں کی جاتی تھی۔ ہبل معبودوں میں سب سے زیادہ قابل ذکر اور معبودوں کا سردار
سلطنت ایتھوپیا
سلطنت ایتھوپیا جسے حبشہ (Abyssinia) بھی کہا جاتا ہے موجودہ دور کے آدھے شمالی حصہ ایتھوپیا اور اریتریا کے جغرافیائی علاقے کا احاطہ کرتی ہے۔ حبش یا
عزی
عزی (Al-‘Uzzá) قبل از اسلام قدیم عرب مذہب میں تین سردار دیویوں میں سے ایک تھی اور اس کی پوجا بطور اللہ کی بیٹی کے کی جاتی تھی۔ زمانہ جاہلیت میں
مانکیالہ اسٹوپا
مانکیالہ اسٹوپہ خطہ پوٹھوار میں بدھ مت دور کی ایک یادگار ہے۔ مانکیالہ اسٹوپا راولپنڈی سے جنوب کی طرف 27 کلومیٹر کے فاصلہ مانکیالہ گاؤں میں
صوبہ جوزجان
جوزجان (Jowzjan) (فارسی: جوزجان‎ پشتو: جوزجان‎) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ جو ملک کے شمال میں ترکمانستان کی سرحد پر واقع ہے۔ صوبے کو
شراب کی تلچھٹ
’’’شراب کی تلچھٹ ‘‘‘ عربی :دردی الخمراور انگریزی: جسے شراب کا بقیہ اوراس کی کدورت کو کہتے
جان شیر خان
جان شیر خان ایک عالمی نمبر 1 پروفیشنل پاکستانی اسکواش کھلاڑی ہیں۔ اپنے کیریئر کے دوران میں انھوں نے ورلڈ اوپن ریکارڈ آٹھ مرتبہ اور برٹش اوپن
اعشیٰ قیس
اعشیٰ قیس دور جاہلیت کا بہت بڑا شاعر اسے اعشیٰ الاکبر بھی کہا جاتا ہے اس کو ” صناجۃ العرب “ کے لقب سے پکارتے تھے
سٹہل ہاؤس
سٹہل ہاؤس لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں