روایت باللفظ (اصطلاح حدیث)
علم حدیث میں اس سے مراد وہ حدیث ہے جس میں آنحضرت کے الفاظ بغیر کسی رد و بدل یا کمی بیشی کے اُسی طرح بیان کیے گئے ہوں۔ یہ طریقہ سب سے بہتر ہے جو صرف حدیث قولی میں ممکن ہے۔
- علم الدرایۃ
- علم حدیث میں اس سے مراد حدیث کا وہ خاص شعبۂ علم ہے جس میں حدیث کے متن اور مضمون پر بحث کی جاتی ہے۔ محدثین نے اس علم کے جو اصول اور قواعد و ضوابط
- علم مصطلح الحديث
- علم حدیث میں اس سے مراد حدیث کا وہ خاص شعبۂ علم ہے جس میں روایت اور درایت پر بحث ہوتی ہے گویا یہ علم الروایۃ اور علم الدرایۃ کا مجموعہ ہے۔ اس علم
- روایت بالمعنی (اصطلاح حدیث)
- علم حدیث میں اس سے مراد وہ حدیث ہے جس میں آنحضرت کے الفاظ کا مضمون و مفہوم کسی راوی کے الفاظ میں بیان ہوا ہو۔ اس کے لیے شرط ہے کہ راوی ثقہ ہو نیز
- ابو حسین سرکار
- 1895ء
- مالیانہ
- وفاقی حکومت کی جانب سے مختلف اشیاء پر ان کی مالیت کے مطابق جو محصول وصول کیا جاتا ہے اسے مالیانہ کہا جاتا ہے
- حسن (اصطلاح حدیث)
- حَسَنْ علم حدیث میں اس سے مراد وہ حدیث ہے جس میں صحیح حدیث کی تمام شرائط پائی جاتی ہوں لیکن ضبط اور آگاہی کی کمی ہو
- موقوف (اصطلاح حدیث)
- علم حدیث میں اس سے مراد وہ حدیث ہے جس میں سلسلہ سند کسی صحابی پر ختم ہوتا ہو یعنی کسی صحابی کے قول، فعل یا تقریر کو حدیثِ موقوف کہتے ہیں
- تاریخ السودان
- مغربی افریقا کی تاریخ جو عبدالرحمن السعدی نے ٹمبکٹو میں لکھی۔ پھر ایک عالم احمد بابا نے اسے مکمل کیا
- محکم (اصطلاح حدیث)
- علم حدیث میں اس سے مراد وہ حدیث ہے جس کی کوئی اور حدیث معارض، مخالف یا متضاد نہ ہو
- مورینا ہیریرا
- مورینا ہیریرا ایک سلواڈور کی حقوق نسواں اور سماجی کارکن ہیں، جو اپنے ملک میں اسقاط حمل پر پابندی کے خلاف کام کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ سلواڈور