رموز اوقاف
رموز اوقاف وہ علامتیں اور نشانیاں ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ عبارت میں کس جگہ اور کس طرح وقف کرنا ہے۔ رموز، رمز کی جمع ہے جس کا مطلب ہے علامت یا اشارہ جبکہ اوقاف، وقف کی جمع ہے جس کے معنی ٹھہرنے یا رکنے کے ہیں، یعنی رموز اقاف یا علامات وقف اُن اشاروں یا علامتوں کو کہتے ہیں جو کسی عبارت کے ایک جملے کے ایک حصے کو اس کے باقی حصوں سے علاحدہ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔ اردو، انگریزی یا دوسری زبانوں کے قواعد میں ان اوقاف اور علامات کو بہت اہمیت حاصل ہے اگر ان کا خیال نہ رکھا جائے تو مفہوم کچھ سے کچھ بلکہ بعض اوقات تو اس کے بالکل اُلٹ ہو جاتا ہے جہاں ٹھہرنا یا وقفہ کرنا ہو ان کے لیے اردو میں درج ذیل رموز اوقاف استعمال ہوتے ہیں۔ ختمہ (۔)، سوالیہ (؟)، سکتہ (،) تفصیلہ (:_)، قوسین واوین ندائیہ یا فجائیہ (!) علامت شعر(؎) علامت مصرع (؏) علامت وغیرہ۔
- سنبل
- سنبل ایک خوبصورت درخت ہے جو ایشیا کے زیادہ تر علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ اس پر سرخ پھول آتے ہیں اور پھل میں پکنے کے بعد روئی جیسے سفید ریشے ہوتے
- حلال اور کوشر کا تقابلی جائزہ
- اسلامی قوانین خور و نوش یا حلال اور یہودی قوانین خور و نوش یا کشروت خاصے تفصیلی ہیں اور ان میں مماثلت اور اختلافات دونوں پائے جاتے ہیں۔ دونوں
- لوکاٹ
- لوکاٹ پاکستان، بھارت، چین، جاپان اور بحیرہ روم کے ساحلی ممالک میں پیدا ہونے والا ایک پھل ہے۔ اس کا اصل وطن جنوبی چین ہے
- تو ہے پھول میرے گلشن کا
- تو ہے پھول میرے گلشن کا 1970 کی دہائی کا ایک مقبول پاکستانی گیت ہے۔ گیت کی مقبولیت کی ایک وجہ بچوں کو سلانے کے لیے لوری کے طور پر اس کا استعمال کیا
- اسم فاعل
- اسم فاعل اُس اسم کو کہتے ہیں جو فاعل یعنی کام کرنے والے کو ظاہر کرے اور کسی کا اصل نام نہ ہو۔ اردو میں عربی اور فارسی کے اسم فائل بھی استعمال ہوتے
- جغرافیائی چوٹی
- چوٹی کسی سطح پر وہ نقطہ ہوتا ہے جو اپنے قریب واقع اردگرد کے دیگر مقامات سے بلند ہو۔ یہ اصطلاح عموماً صرف پہاڑوں کے ان مقامات کے لیے استعمال کی
- عالمی جوہری وقت
- عالمی جوہری وقت : International Atomic
- اشعاع تلاوم
- اسم مفعول
- اسم مفعول ایسا اسم جو اُس شخص یا چیز کو ظاہر کرے جس پر کوئی فعل (کام) واقع ہوا ہو اسم مفعول کہلاتا ہے
- مورینا ہیریرا
- مورینا ہیریرا ایک سلواڈور کی حقوق نسواں اور سماجی کارکن ہیں، جو اپنے ملک میں اسقاط حمل پر پابندی کے خلاف کام کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ سلواڈور