راجہ بکرم اجیت

راجا بکرم اجیت یا راجا وکرم جیت (विक्रमादित्य) (Vikramaditya)، اوجین، بھارت کا بادشاہ تھا۔ وہ اپنے علم، بہادری اور سخاوت کے لیے مشہور تھا۔ اس کی نسبت سے ہندوستانی تاریخ میں بعد کے دوسرے بہت سے بادشاہوں نے وکرمادتی کا لقب اختیار کیا۔ بادشاہ بکرم اجیت کی اولاد کے لوگ کاہلوں کہلاتے ہیں۔ راجا وکرم جیت کا زمانہ پہلی صدی قبل مسیح کا ہے کیونکہ تاریخ بتاتی ہے کہ کہ وہ وکرم جیت ہی تھا جس نے سنہ اٹھاون قبل مسیح میں سقوں کی ایک بڑی فوج کو شکست دی تھی حوالہ بکرمی تقویم کے آغاز کا سہرا بھی اسی کے سر ہے۔
سیدآل احمد
سیدآل احمد المعروف ’’اچھے میاں‘‘ سلسلہ عالیہ قادریہ کے چھتیسویں امام کے شیخ اور امام تھے
کشف المحجوب
کشف المحجوب سید ابوالحسن علی بن عثمان الجلابی الہجویری ثم لاہوری معروف بہ حضرت داتا گنج بخش کی روحانیت و تصوف کے موضوع پر لکھی ہوئی شہرہ آفاق
سلسلہ برکاتیہ
سید برکت اللہ مارہروی قادری سے بیعت ہونے والے مشائخ اور ان کے خلفاء کے سلسلے کو سلسلہ برکاتیہ کہا جاتا ہے۔ سلسلہ برکاتیہ صوفی سلسلہ قادریہ کی
داتا دربار مسجد
اس مسجد میں جتنی بڑی تعداد میں نمازی باقاعدہ نماز ادا کرتے ہیں۔ اس بنا پر اسے پوری دنیا کی مسجدوں میں نمازیوں کی تعداد کے حوالے سے اول فہرست
محمد عبد الرشید قادری
محمد عبد الرشید قادری، سمندری شہر ضلع فیصل آباد میں ایک مسلمان محقق عالم دین اور واعظ تھے۔ رشدالایمان ان کی ایک کتاب ہے۔ وہ، پاکستان کے چند
ناگن (جیو کہانی)
ناگن ایک پاکستانی اساطیری سوپ ڈراما ہے جس کا آغاز پر 17 اپریل 2017ء کو ہوا
عبدالہادی القادری
علامہ عبد الہادی القادری محقق، محاضر اور تصوف میں سلسلہ عالیہ قادریہ برکاتیہ کے شیخ ہیں۔ وہ جنوبی افریقا میں امام احمد رضا اکیڈمی کے صدر اور
رابرٹ موگابے
رابرٹ گابریل موگابے میں پیدا ہونے والے ایک زمبابوی انقلابی اور سیاست دان تھے، جو 1987ء کے بعد سے زمبابوے کے صدر رہے اور نومبر 2017ء میں ایک سیاسی
نور سلطان القادری
حضرت علامہ محمد نور سلطان القادری (1942ء-2006ء) ایک مسلمان عالم دین اور صوفی بزرگ تھے۔ آپ حضرت سلطان باہو کی اولاد میں سے تھے
چڑئی بھول
چڑئی بھول ؛ بھارت کی ریاست اوڈیشا کے میوربھنج ضلع کی تحصیل کرنجیا کا ایک چھوٹا سا گاؤں / بستی ہے۔ یہ ضلعی ہیڈ کوارٹر باریپادا سے 88 کلومیٹر