رائے محمد عثمان خان کھرل

رائے محمد عثمان خاں کھرل 1972ء میں ضلع فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 1995ء میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجوایشن کی۔2001 میں ناظم، یونین کونسل نمبر 63 فیصل آباد رہے۔ آپ زمیندار پیشہ ہیں۔ 2013ء کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔ امریکا اور برطانیہ کا دورہ کر چکے ہیں۔آپ ایک مشہور سیاسی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔آپ کا خاندان تقسیم سے قبل بھی منتخب ایوانوں میں عوام کی نمائندگی کرتا رہا ہے۔آپ کے پردادا خان صاحب رائے امیر خاں کھرل 1921-23ء کے دوران میں پنجاب قانون ساز کونسل کے رکن رہے اور دادا کے چھوٹے بھائی رائے انور خاں کھرل 1946–47 میں پنجاب کی قانون ساز اسمبلی کے رکن رہے اور ان کے والد 1965ء تا 1969ء کے دوران میں رکن صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان، 1977 میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب، 1985 تا 1988 اور 1993 تا 1996میں رکن قومی اسمبلی رہے اور 1993 میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے ریلوے رہ چکے ہیں۔ ان کے چچا رائے عمر حیات خاں کھرل 1972–77 میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے۔ان کے ایک اورچچا رائے سرفراز کھرل 1982–83 کے دوران میں مجلس شوریٰ کے رکن رہے اور ان کے کزن رائے اعجاز حسین کھرل اور رائے محمد اسلم خاں کھرل 2008–13 میں صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن رہے۔آپ کے دادا خان صاحب رائے سکندر خان کھرل 1937 میں مصالحتی بورڈ کے رکن رہے،
مرزا شاہی
مرزا شاہی شوبز انڈسٹری میں مرزا شاہی کے نام سے مقبولیت حاصل کی۔مرزا شاہی کا تعلق کراچی سے تھا، 1965ء میں پاکستانی فلم ’بہانا‘ کے ایک گانے میں
رجب علی بلوچ
میاں رجب علی خان بلوچ 24 ستمبر 1969ء کو کنجوانی چک نمبر 455 گ ب جھوک محلہ ضلع فیصل آباد میں میاں بہادر خان کے گھر پیدا ہوئے
لیاقت نہرو معاہدہ
اقلیتوں کی حفاظت اور حقوق کے متعلق حکومت ہند اور حکومت پاکستان کے درمیان نئی دہلی میں مورخہ 8 اپریل 1950ء کو جو معاہدہ عمل میں آیا، اسے نہرو
سعید احمد اختر
اردو
محمد جہانگیر وارثی
پروفیسر محمد جہانگیر وارثی ضلع دربھنگہ، بلاک کوشیشور استھان کے سیلاب زدہ چھوٹے سے گائوں ’’بَرّا‘‘ میں متوسط کاشتکار اور پرائمری ٹیچر
حمید اختر
حمید اختر اردو کے معروف افسانہ نگار اور صحافی، انجمن ترقی پسند مصنّفین پاکستان کے سابقہ صدر تھے
طحٰیہ نون
پاکستانی سیاست دان
ڈان میڈیا گروپ
1948ء میں بانی پاکستان اور پہلے گورنر جنرل پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی وفات کے بعد روزنامہ ڈان کی ملکیت پر قانونی تنازع کے نتیجہ میں کمپنی
رائے منصب علی خان کھرل
رائے منصب علی خان کھرل (1925ء-2015ء)) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو سابق وزیر مملکت اور مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ہیں
مورینا ہیریرا
مورینا ہیریرا ایک سلواڈور کی حقوق نسواں اور سماجی کارکن ہیں، جو اپنے ملک میں اسقاط حمل پر پابندی کے خلاف کام کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ سلواڈور