دریائے لطافت
قواعد اردو۔ سید انشا اللہ خان انشا اور مرزا قتیل کی مشترکہ تصنیف۔ بزبان فارسی جو 1808ء میں لکھی گئی۔ یہ اردو کی سب سے پہلی قواعد اور دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصے میں اردو زبان کے مختلف نمونے اور قواعد بیان کیے گئے ہیں۔ دوسرے میں عروض، قافیہ، منطق، علم معانی، علم بیان وغیرہ کا ذکر ہے۔ انداز تحریر ظریفانہ ہے۔ مثلا تقطیع میں مفاعیلن مفاعیلن کی بجائے پری خانم پری خانم اور مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن کی جگہ بی جان پری خانم بی جان پری خانم درج ہے۔ چونکہ یہ اردو کی پہلی قواعد ہے اس لیے اس کا درجہ بلند ہے۔
- تذکرۂ ہندی گویاں
- اردو شاعروں کا تذکرہ، جسے مصحفی نے 1795ء میں میر مستحسن خلیق کی فرمائش پر فارسی میں مرتب کیا۔ اس میں تقریباً ساڑھے تین سو اردو شاعروں کا حال درج
- چہار مقالہ
- ابو الحسن احمد سمرقندی ملقب بہ نظامی عروضی کی نثری تصنیف جو 1156ء میں لکھی گئی۔ اور جو شہزادہ ابوالحسن حسام الدین کے نام معنون کی گئی۔ پہلا
- آلڈس لیونارڈ ہکسلے
- بکسلے کی ادبی زندگی نظم گوئی سے شروع ہوئی۔ کچھ تنقیدی مضامین لکھے اور پھر ناول کا رخ کیا۔ اپنے ناولوں "کروم یلو" ، "پائنٹ کاونٹر پائنٹ" وغیرہ
- حکومت امراء
- حق رائے دہی
- حکومت خود اختیاری
- Government of Self
- راس الجدی
- وہ حالت جب آفتاب خط جدی پر عموداً چمکتا ہے۔ یہ صورت 22 دسمبر کو پیش آتی ہے۔ سورج قطب جنوبی کی طرف جھکا ہوتا ہے۔ اور قطب شمالی پر سے ہٹآ ہوتا ہے
- ریفرنڈم
- استصواب رائے عامہ کی ایک شکل اس کے ذریعے حکومت کی پالیسیاں یا مجوزہ قانون کے بارے میں عوام کی رائے معلوم کی جاتی ہے۔ مثلاً مجلس آئین ساز میں
- ڈربی (گھڑ دوڑ)
- انگلستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ جسے لارڈ ڈربی نے 1870ء میں شروع کیا۔ لارڈ ڈربی اپنی کونٹی کا بارھواں جانشین تھا۔ 1951ء میں اس دوڑ پر 19386 پونڈ انعام
- سٹہل ہاؤس
- سٹہل ہاؤس
لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں