دب اکبر
دب اکبر ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم دب اکبر میں شامل کیا جاتا ہے۔ شمال کی طرف آسمان پر سات ستاروں کا ایک جھرمٹ ہے۔ کسی نے اس کی شکل ریچھ کی سی پائی۔ اس نے ریچھ کہہ دیا۔ دوسرے نے کو ہل کی مانند پایا۔ امریکا والوں الٹی طرف سے دیکھا تو ڈپر یعنی دستے والا پیالہ کہہ دیا۔ کسی نے انھیں ہمیشہ اکھٹے رہنے کی بنا پر سات سہیلیاں کہہ دیا۔ یہ دوسرے سات ستارے ایک دوسرے کی نسبت سے ہمیشہ اسی حالت میں پائے جاتے ہیں۔ اس میں سے دو بیرونی ستارے ایسے واقع ہیں کہ ان سے ملانے والے خط کو بڑھایا جائے تو ہمیشہ قطبی ستارے سے جاملے۔ یہ ساتوں ستارے چوبیس گھنٹوں میں قطبی ستارے کے گرد پورا چکر کاٹ لیتے ہیں۔ لیکن ان کو جب دیکھو یہ اپنی پوزیشن پر قائم ہوں گے۔
- دب اصغر
- دب اصغر ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم دب اکبر میں شامل کیا جاتا ہے۔ یہ قطبی ستارہ کے قریب چھ ستاروں کا ایک جھرمٹ ہے، جس
- علی سلیم
- پاکستانی اداکار۔ مشہور ٹی وی پروگرام بیگم نوازش علی شو کے میزبان۔ 1980 کو پیدا ہوئے۔ بچپن ہی میں خاتون بننے کی خواہش ان کے اندر جاگی۔ اور گڑیوں
- عبد اللہ گل
- عبد اللہ گل ترکی کے 2007ء میں منتخب ہونے والے صدر ہیں۔ وہ ترکی کے گیارہویں صدر تھے
- صلح حدیبیہ
- مکہ معظمہ سے ایک منزل کے فاصلے پر ایک کنواں حدیبیہ کے نام سے مشہور ہے، وہاں مدینہ اورمشرکینِ مکہ کے درمیان مارچ 628ء کو ایک معاہدہ ہوا جسے صلح حدیبیہ
- روہر
- ڈاکار
- جمہوریہ سینیگال کا دارالحکومت اور
- ڈک بل
- ڈک بِل (DuckBill) ایک کم یاب انڈے دینے والا پستانیہ ممالیہ جانور ہے جسے پلیٹیپس(Platypus) بھی کہا جاتا ہے۔ آسٹریلیا بشمول تسمانیہ میں پایا جاتا ہے
- آرتھر جیمز بالفور
- آرتھر جیمز بالفور ایک برطانوی سیاست دان، جو 1874ء میں قدامت پسند پارٹی کے ٹکٹ پر پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوا تھا۔ 1891ء میں وزیر خزانہ اور 1902ء تا 1905ء
- مسلم خان
- کالعدم تحریک طالبان سوات کے ترجمان۔ سلم خان ضلع سوات کے کوزہ بانڈہ میں آٹھ اگست انیس سو چون کو پیدا ہوئے۔ انھوں نے میٹرک اپنے آبائی علاقے سے کیا
- سٹہل ہاؤس
- سٹہل ہاؤس
لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں