خیبر پختونخواہ میں اردو ادب
اردو ادب کی پرچھائیاں برصغیر پاک و ہند کے دوسرے علاقوں کی نسبت سرحد میں ذرا دیر سے پڑیں۔ اس کی وجوہات میں یقینا مقامی زبانوں پر توجہ، پس ماندگی اور تعلیم کی کمی شامل ہے۔ تعلیم کی ترقی کے ساتھ ہی یہاں اردو زبان کی ترقی کی طرف توجہ شروع ہو گئی۔ 1903ءمیں بزم سخن کی نبیادرکھنے1913ءمیں اسلامیہ کالج کے آغاز اور دوسری علمی، ادبی اور تعلیمی سرگرمیوں کے باعث یہاں کے اہل علم و ادب اردو کی طرف رجوع کرنے لگے۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں ارد و کی ادبی نثر کاآغاز 1900کے بعد ہوتا ہے۔ اس سے پہلے یہاں اردو کی ادبی نثر کا سراغ نہیں ملتا۔ 1900ءسے پہلے کے نثر ی نمونوں میں پیرروخان کی کتاب ”خیرالبیان “ کے کچھ حصے یہاں کے اخبارات، کابل کی ڈائری، تاریخ ِ ہزارہ و تاریخِ ڈی آئی خان اور تاریخ چترال شامل ہیں۔ لیکن اس میں اردو ادب یا اردو کی ادبی نثر کا سلسلہ مفقود ہے۔ لہذایہ بات وثو ق سے کہی جا سکتی ہے کہ ارد و کی ادبی نثر کا آغاز 1900ءکے بعد ہی ہوتا ہے۔
- آگ کا دریا
- قرۃالعین حیدر کا شہرہ آفاق ناول آگ کا دریا۔ اس ناول کو اردو ادب کے چند بہترین ناولوں میں شمار کیا جاتا ہے
- الحاد و زندقہ کی تحریک
- عباسی خلیفہ المہدی کے دور حکومت میں عالم اسلام میں اٹھنے والا ایک فتنہ۔ الحاد کے لغوی معنی سیدھے راستے سے کترا جانا۔ دین سے پھر جانا اور ملحد
- ڈنیز
- Danes
سیکنڈے نیویا کے قبائل کا نام۔ ان لوگوں نے نویں اور دسویں صدی عیسوی میں انگلستان اور فرانس کے علاقوں پر حملے کرکے بہت سا حصہ مسخرکر لیا۔ ان
- اقبال اور مغربی تہذیب
- مغربی تہذیب سے مراد وہ تہذیب ہے جو گذشتہ چا ر سو سالوں کے دوران یورپ میں اُبھری اس کا آغاز سولہویں صدی عیسوی میں اُس وقت سے ہوتا ہے جب مشرقی
- اسفندیار
- ایران کے افسانوی بادشاہ گشتاسپ کا بہادر بیٹا۔ جس نے چین اور توران سے جنگ میں نام پیدا کیا۔ باپ نے اسے ایک بار خفا ہو کر قید کر دیا تھا مگر
- سات سمندر پار
- محمود نظامی نے نئے سفر نامے کے لیے جو راہیں کھولیں ان پر سب سے پہلے بیگم اختر ریاض الدین نے قدم رکھا۔ اردو ادب میں خواتین لکھاریوں کی شروع ہی سے
- جنگی جرائم
- War
- افسانوی تکنیک
- تکنیک کی بہت سی تعریفیں کی گئی ہیں۔ جن سے اس اصطلاح کو سمجھنے میں کافی مدد ملتی ہے۔ ارسطو کہتا ہے ”تکنیک سے مراد ہے وہ طریقہ جس سے فنکار اپنے موضوع
- زمانہ
- اصطلاحی طور پر لفظ مختلف طور پر استعمال ہوتا ہے۔ امن و آسائش اور فارغ البالی کے لحاظ سے کائنات کی زندگی کو چار زمانوں میں تقسیم کیا جاتا ہے
- ابو حسن عبدی بصری
- ابو الحسن علی بن الحسن بن اسماعیل العبدی بصری، (1130 - مئی 1203) آپ ایک مالکی فقیہ اور حدیث کے عالم تھے۔ آپ بحرین/الاحساء کے علاقے میں عبدالقیس