جمالی بلوچ قبیلہ

جمالی بلوچ قبیلہ: یہ قبیلہ رند کا ایک اتحادی رہا ہے جو بھنڈ قبیلے کے پانچویں پشت سے تشکیل شدہ ہے۔ اس قبیلہ کی اکثریت ضلع سبی کے سب ڈویژن نصیر آباد میں کھوسہ، بلیدی اور جکھرانی قبائل کے قرب و جوار میں آباد ہے۔ خان قلات کے نصیر آباد سب ڈویژن کو بر طانوی حکومت کو پٹے پر دینے سے پہلے یہ قبیلہ قلات کے زیر حکو مت تھا۔ برطانوی حکومت کی طرف سے کیرتھر بیراج کے کھوکنے سے اس سب ڈویژن میں زراعت کے لیے پانی کی کافی مقدار مہیا ہو گئی۔ جس سے اس علاقہ کے جمالی قبیلہ اور دوسرے قبائل کو بہت زیادہ فائدہ پہنچا، یہ لوگ زراعت میں ماہر ہیں۔ انھوں نے خانہ بدوشی کو خیر باد کہہ دیا اور بہت سے دیہات آباد کر کے ان میں رہنے لگے۔ یہ ایک بہت بڑا قبیلہ ہے۔ اس کے کچھ لوگ جیکب آباد اور زیریں سندھ کے کئی اضلاع میں رہتے ہیں۔ اور کچھ لوگ تو پنجاب تک بھی اقامت پزیر ہیں۔
مری بلوچ قبیلہ
رینڈ ایس کے بلوچوں کا عظیم مری قبیلہ مری قبیلے کے کئی قبیلے ہیں۔ خروتانی قبیلے کا سب سے بڑا قبیلہ ہے۔ سیبی علاقے کا رہنے والا ڈاڈر...خروتیانی لوگ
سید شفقت حسین شاہ
نواب شاہ سندھ کے نامورسیاسی شخصیت سید شفقت حسین شاہ سید نذر شاہ کے فرزند ہیں
سید خیر شاہ
سید خیر شاہ ، ضلع نواب شاہ سندھ کے نامور سیاسی شخصیت تھے۔ سید خیر شاہ سید امام علی شاہ کے فرزند ہیں
خواجہ نظام الدین علی
ولادت 708ھ اور وفات 808ھ بتائی گئی ہے، خواجہ نظام الدین علی سید نصرالدین خواجہ ولید مودودی چستی بمطابق (پیدائش: 1326ء۔ وفات :1417 ء) کے فرزند تھے
سید نذر شاہ
نواب شاہ سندھ کے نامورسیاسی شخصیت سید نذر شاہ سید سیدخیرشاہ کے فرزند
بزنجو (بلوچ قبیلہ)
بزنجو براہوئی قبیلہ : یہ قبیلہ مینگلوں کے ساتھ نال اور جھل جھاو کے علاقوں میں جھالاوان کے پہاڑوں میں ہی رہ گیا۔ بزنجو قبیلہ کے بعض گرہ مثلاً عمرانی
خواجہ قطب دین بن محمد
خواجہ قطب الدین ولادت میں خواجہ محمد کے ہاں پیدا ہوئے، آپ کے والد قدوۃالدین خواجہ محمد کی وفات آپ کے دادا خواجہ رکن الدین حسین بن احمد مودود
رند بلوچ
رند دور جو 1430ءسے 1600ءتک کے عرصے پر محیط ہے۔ خوانین کا دور جس کی مدت 1600ءسے 1850ءتک ہے۔ برطانوی دور جو 1850ءسے شروع ہوا اور اگست 1947ءمیں تمام ہوا
بگٹی بلوچ قبیلہ
بگٹی قبیلہ: بگٹی قبیلہ بہت بڑا اور اہم بلوچ قبائل میں سے ہے۔ بعض دوسری قبائل کی طرح یہ قبیلہ بھی بہت سے دوسرے بلوچ قبائل کی آمیزش ہے۔ بہر حال
سٹہل ہاؤس
سٹہل ہاؤس لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں