تحصیلدار

حکومت کا وہ عہدہ دار جو ضلع کی کسی تحصیل کا حاکم ہو۔ تحصیلدار کا کام عام طور پر لگان اور حکومت کے دوسرے ٹیکس وصول کرنا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ مال اور فوجداری کے معمولی مقدمات فیصلہ کرنے کا اختیار بھی ہوتا ہے۔ فوجداری میں تحصیلدار عموماً مجسٹریٹ درجہ دوم ہوتے ہیں۔ علاقے میں زمین، مکانات وغیرہ کے نقشے اور ضروری اندراجات بھی تحصیل ہی میں ہوتے ہیں۔ تحصیلدار اپنے عملے کی مدد سے اراضی انداراجات بھی تحصیل ہی میں ہوتے ہیں۔ تحصیلدار اپنے عملے کی مدد سے اراضی کے انتقال اور خرید و فروخت کے مکمل ریکارڈ دفتر تحصیل میں رکھتا ہے۔ تحصیلدار براہ راست بھی مقرر ہوتے ہیں اور نائب تحصیلدار سے ترقی کرکے بھی بنتے ہیں۔ حکومت کی طرف سے تحصیلداری کے مقابلے کا امتحان ہوتا ہے۔ جس میں شرکت کے لیے ان دونوں کم از کم گریجویٹ ہونا ضروری ہے۔ اور جو امیدوار اعلی نمبروں پر کامیاب ہوں انھیں ای۔ اے، سی لگایا جاتا ہے۔ اور جو اسی زمرے میں متوسط یا کم نمبروں پر پاس ہوں۔ انھیں تحصیلدار متعین کیا جاتا ہے۔ گو کچھ وقت کے لیے انھیں ٹریننگ کی خاطر بطور نائب تحصیلدار بھی کام کرنا پڑتا ہے۔
ذیلدار
ذیلدار سکھ عہد اور انگریزی عہد کا ایک دیہاتی اعزازی عہدہ ہے۔ متعدد گاؤں یا دیہات کو ملا کر ذیل بنا دی جاتی تھی۔ دیہات کے اس حلقے میں نمبرداروں
ڈنیز
Danes سیکنڈے نیویا کے قبائل کا نام۔ ان لوگوں نے نویں اور دسویں صدی عیسوی میں انگلستان اور فرانس کے علاقوں پر حملے کرکے بہت سا حصہ مسخرکر لیا۔ ان
پاوندے
افغانستان کے خانہ بدوش قبائل۔ لباس، زبان اور رہنے سہنے کے سادہ طریقوں کے لحاظ سے عام افغانوں اور پاکستان کے پشتونوں سے مختلف ہوتے ہیں۔ شلوار
حکومت امراء
حلف
کسی بات کا عہد کرنا۔ حلف کی پابندی مذہبی و اخلاقی اعتبار سے ایک فریضہ سمجھا جاتا ہے۔ دور حاضر میں ریاست کے اعلی اداروں میں حلف اٹھانے کی رسم
حق رائے دہی
حکومت خود اختیاری
Government of Self
ہائنرش ہملر
نازیوں کے نیم فوجی دستے ایس ایس کے سربراہ ہِملر نازی جماعت کے اُن ارکان میں سے ایک تھے، جو براہِ راست ہولوکوسٹ کے ذمہ دار تھے۔ پولیس کے سربراہ
خیبر پختونخواہ میں اردو ادب
اردو ادب کی پرچھائیاں برصغیر پاک و ہند کے دوسرے علاقوں کی نسبت سرحد میں ذرا دیر سے پڑیں۔ اس کی وجوہات میں یقینا مقامی زبانوں پر توجہ، پس ماندگی
کرکٹ کی ٹوپی
کرکٹ کی ٹوپی یا کرکٹ کیپ ایک قسم کی نرم ٹوپی ہے، جو اکثر نمدے سے بنی ہوتی ہے، یہ کرکٹ کے کھیل کے کھلاڑیوں کے لیے عمر یا جنس سے قطع نظر، سر کے لباس