تاریخ چین
چین دنیا کی چار سب سے قدیم تہذیبوں میں سے ایک ہے۔تاریخ چین کی تحریری روایت کی تاریخ بھی 1250ء سے شروع ہوتی ہے جب چین میں شانگ خاندان کی حکومت تھی۔اور بادشاہ وقت وو ڈینگ تھا جو شانگ شاہی خاندان کا 21واں بادشاہ تھا۔ قدیم تاریخی دستاویزات جیسے عظیم مؤرخین کا ریکارد اور بامبو انال کے مطابق شیا خاندان کو شانگ شاہی خاندان سے پہلے گذرے ہیں لیکن اس دور کی کوئی تحریر یا متن دستیاب نہیں ہے۔ البتہ شانگ شاہی خاندان کے دستاویزوں میں شیا شاہی خاندان کا کوئی تذکرہ موجود نہیں ہے۔ شانگ کی حکومت دریائے زرد کی وادی میں تھی جسے چینی تہذیب کا گہوارہ کہا جاتا ہے۔ تہذیب نیا سنگی دور کا آغاز و ارتقا مخفلت جگہوں پر ہوا اور اس کے ثقافتی مراکز دریائے زرد اور دریائے یانگتسی دونوں جگہ تھے۔ دریائے زرد کی تہذیب اور دریائے یانگتسی کی تہذیب کا زمانہ شانگ شاہی خاندان سے کئی ملینیم پہلے ہے۔ چین دنیا کی سب سے قدیم تہذیبوں میں سے ایک ہے اور اس کی ثقافت کئی ہزار برس کی مسلسل تاریخ پر مبنی ہے جو اسے تہذیبوں کا گہوارہ بناتی ہیں۔
- گوتم مہارشی
- گوتم مہارشی رگ وید میں مذکور ہندو مت کی ایک بزرگ شخصیت ہے۔ اس کا تذکرہ جین مت اور بدھ مت میں بھی ملتا ہے
- چار ایشیائی شیر
- چار ایشیائی شیر یا چای ایشیائی ڈریگن ایشیا کی چار بڑھتی ہوئی معیشتوں ہانگ کانگ، سنگاپور، جنوبی کوریا اور تائیوان کو کہا جاتا ہے جہاں صنعت نے
- عوامی جمہوریہ چین کی تاریخ
- عوامی جمہوریہ چین کی تاریخ کا باب برعظیم چین میں 1 اکتوبر 1949ٗ سے شروع ہوتا ہے جب چینی خانہ جنگی میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما ماوزے تنگ نے تائی
- خود کشی پر مذہبی نقطہ ہائے نظر
- خود کشی پر مختلف مذہب میں مختلف خیالات و نظریات پائے جاتے ہیں
- نانجنگ نارمل یونیورسٹی
- نان جنگ نارمل یونیورسٹی چینی زبان:南京师范大学، پینین: Nánjīng نانجنگ، جیانگسو، چین کی ایک یونیورسٹی ہے۔ یہ تاریخ چین کے چھ شاہی خاندانوں کے دار الحکومت
- چین اسکالرشپ کونسل
- چین اسکالرشپ کونسل کا انعقاد 1996ء میں کیا گیا تھا۔یہ ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے اور براہ راست وزارت تعلیم برائے چین کے ملحق ہے۔چین اسکالرشپ کونسل
- چینی قوم
- چین میں انسانوں کی آبادی عرصہ قدیم سے ہے اور وہاں کے لوگ مختلف نسل، شہریت، قومیت، خاندان اور چین کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ چنگ
- تائیوان میں عصمت فروشی
- تائیوان میں عصمت فروشی کو 1991ء میں ایک قانون لا کر غیر قانونی قرار دیا گیا۔2011ء میں ایک قانون متعارف کرایا گیا جس کی رو سے تائیوان میں ایسے مقامات
- کونجالی ماراککر
- کونجالی ماراککر یا کونہالی ماراککر 16ویں صدی میں کالیکٹ ، بھارت کے ہندو راجا کے ایک مسلمان کو دیا گیا خطاب تھا۔ کونجالی ساموتیری بحریہ کا چیف
- سٹہل ہاؤس
- سٹہل ہاؤس
لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے ہالی ووڈ ہلز سیکشن میں آرکیٹیکٹ پیئر کوینیگ کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا ایک جدید طرز کا گھر ہے، جسے امریکی فلموں