تاؤ مت

یہ مکمل طور پر چینی مذہب ہے۔ ان کا بانی مشرقی ہان عہد میں صوبہ چیانگسو کا ایک باشندہ لاؤزی تھا۔ اس مذہب کے پیرو کار لاؤزی کو اپنا دیوتا اور اس کی کتاب تاؤ تی چنگ کو اپنا عقیدہ قرار دیتے ہیں۔ چینی فلسفہ مذہب، کہتے ہیں کہ اس نظام کا موجد لاؤزی تھا۔ جو پہلی صدی عیسوی میں پیدا ہوا۔ تاؤ کے لفظی معنی راستے کے ہیں اور فلسفے کی اصلاح میں کائنات کے پوشیدہ اصولوں کو کہتے ہیں۔ اس مذہب میں اعمال صالح پر کم زور دیا جاتا ہے بلکہ تمام مثبت اعمال سے احتراز کرنے کی تلیقین کی جاتی ہے۔ لاوزے کے پیروؤں نے بعد میں اسے الوہی شخصیت بنا دیا۔ جو تین پاک ہستیوں میں سے ایک تھا۔ اس مذہب کے مقدس صحیفے کا نام تاؤ تی چنگ ہے اس کا مصنف لاؤزی تھا۔
ایسٹر
اِیسٹر یا عید قیامت یا جی اٹھنے کا اتوار مسیحیوں کا سب سے بڑا تہوار جو یسوع مسیح کے زندہ ہونے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ مدتوں اس کی تاریخ انعقاد
پطرس
پطرس یونانی نام "پتروس" جس کا معنی ہے "پتھر"۔۔ اس کا اصل نام "شمعون" تھا۔ کاتھولک کلیسیا اس کو اپنا بانی سمجھتا ہے اس سے کچھ کتب بھی منسوب ہیں
دلائی لاما
تبت کے رہنماؤں خطاب جو بدھ مت کے پیرو ہوتے ہیں۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں
زرتشت
زرتشت قدیم فارس کے مفکر اور مذہبی پیشوا تھے
ادویت
ادویت ۔ یعنی وحدت وجود۔ یہ خاص قسم کا تصور بہت ہی قدیم ہے۔ اگرچہ اس کی آخری شکل میں یہ زیادہ تر شنکر آچاریہ کا مرہون منت ہے۔ نظری پہلو کے لحاظ سے
بیتال پچیسی
بیتال پچیسی سنسکرت الاصل کہانیوں کا ایک مجموعہ ہے جسے بارہویں صدی ہجری میں بہ عہد محمد شاہ سورت کبیشور نے برج بھاشا میں منتقل کیا۔ اس نسخے سے
چیتنیا مہاپربھو
چیتنیا مہاپربھو ایک ہندو مذہبی رہنما تھے۔ وہ نودویپ ’’بنگال‘‘ میں پیدا ہوئے۔ برہمن خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ تعلیم سے فراغت پا کر ہندو مت
جستینین اول
جستینین اول ایک بازنطینی شہنشاہ تھا۔ 527ء میں قسطنطنیہ میں روما کے تخت پر بیٹھا۔ کسان کا بیٹا تھا۔ معمولی عہدے سے ترقی کرکے وزیر ہوا۔ اور
ہری ونش رائے بچن
ہری ونش رائے بچن ہندی کے ممتاز شاعر اور بالی وڈ کے میگا سٹار امیتابھ بچن کے والد تھے۔ اترپردیش میں الہ آباد کے قریب پرتاب نگر میں میں پیدا
اوکسانا لوشیفسکا
اوکسانا لوشیفسکا یوکرینی بچوں کی مصنفہ، مترجم، اور شاعرہ ہیں۔ وہ پن یوکرین کی ایک فعال رکن ہیں۔ اوکسانا 50 سے زیادہ بچوں اور نوجوانوں کی