بہن

ایک ہی ماں اور / یا باپ کی مؤنث اولاد دیگر اولادوں کی بہن کہلاتی ہے۔ مختلف اولادیں آپس میں بہن بھائی کہلاتی ہیں۔ بہن مؤنث کو جبکہ بھائی مذکر کو کہا جاتا ہے۔ بہن کو ہمشیرہ بھی کہا جاتا ہے۔ جس کے لفظی معنی ہیں، دودھ شریک۔ یعنی غذا کا وہ قدرتی حصہ جو ایک ماں اپنے بچوں کو اپنی چھاتی سے پلاتی ہے۔ پیدائش کے بعد ماں کے پستان میں دودھ تخلیق پاتا ہے اور جسے وہ اپنے بچے کو غذا فراہم کرنے کے لیے پلاتی ہے اس عمل کو رضاع (lactation) کہا جاتا ہے۔ بہن اکثر حقیقی ہوتی ہے یعنی ماں اور/ یا باپ سے پیدا ہونے والی بہن اور کبھی صرف رضاعی بہن ہوتی ہے۔ یعنی دونوں نے اپنی اپنی پیدائش کے بعد کے ابتدائی دو سال میں ایک ہی عورت کا کچھ مقدار میں دودھ پیا ہوتا ہے۔ ۔
پردادی
کسی بچے کے والد کی دادی کو پردادی کہا جاتا ہے
چچیرا بھائی
باپ کے چھوٹے بھائی کو چچا کہا جاتا ہے اور چچا کے بیٹے کو چچیرا بھائی کہا جاتا ہے۔ اردو زبان اس سلسلے میں بڑی زرخیز ہے کہ اس میں جتنے رشتوں کے نام
خوشدامن
شوہر یا بیوی کی ماں کو خوشدامن یا ساس کہتے ہیں
کروڑ
کروڑ جنوبی ایشیا کی ایک عددی اکائی ہے جو کے برابر ہوتی ہے اور اسے اعداد میں 10,000,000 کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔ یہ اکائی پاکستان، بھارت، نیپال
چچا
کسی مرد/عورت کے باپ کے بھائی کو چچا کہتے ہیں
گو، لعبہ
گو ایک بساط کا کھیل ہے۔ یہ کھیل دو رنگوں کے ٹکڑوں کے ساتھ ایک بساط پر کھیلا جاتا ہے۔ کھلاڑی 19 x 19 سائز کے ایک مربع شکل کے طناب پر ایک اپنے چنے
1603ء
555 (عدد)
555 ایک قدرتی عدد جو 554 سے بڑا یا زیادہ اور 556 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے
افضل (واپڈا کرکٹ کھلاڑی)
افضل پاکستان کے سابق کرکٹ کھلاڑی تھے جو واپڈا کے لیے کھیلتے تھے۔ انھوں نے 1977-78 کے سیزن میں مسلم کمرشل بینک کے خلاف ایک فرسٹ کلاس کرکٹ میچ
مورینا ہیریرا
مورینا ہیریرا ایک سلواڈور کی حقوق نسواں اور سماجی کارکن ہیں، جو اپنے ملک میں اسقاط حمل پر پابندی کے خلاف کام کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ سلواڈور